منجانب فکرستان
فرانسیسی صدر اولاند اصُول کا پکا نِکلا:صدر بننے پر کہا گیا کہ:ساتھ رہنے والی ٹرئیر وائلر سے شادی کرنی ہوگی ورنہ اُنہیں
خاتونِ اوّل کاپروٹوکول نہیں ملےگا:اولاند نے کہا:پروٹوکول کیلئے:شادی نہ کرنے کے اُصول کو توڑا نہیں جا سکتا:جس پر

میں نے پوسٹ لکھی تھی: اولاند صاحب اصُول اصُول مت چِلاؤ، شاید تم نے ڈی ایچ لارنس کا افسانہ" کپتان کا گُڈا"
نہیں پڑھا لارنس کہتا: عورت مرد کو اپنے "آئیڈیل گُڈے" میں تبدیل کرنے کا عمل ہر وقت جاری رکھتی ہے۔۔
عورت مرد کو اپنے راستے پر چَلانے کے کئی گُر جانتی ہے۔۔ تم کو پتا بھی نہیں چلے گا کہ ٹرئیر وائلر تمہارے اُصول کو
ہَوا میں تحلیل کردے گی، شادی کرکے خاتون اوّل بن جائے گی ۔۔۔

افسوس کہ ٹرئیر وائلر ناکام رہیں، اداکارہ ژولی گائییے سے اولاند کے معاشقے کی خبر آنے پر وہ بیمار ہوکر ہاسپیٹل پہنچ گئیں۔۔۔
صورت سے معصوم، سیدھا سادھا اور بھولا بھالا دِکھائی دینے والا اولاند اُصول کا پکا بنکر میری پیش گوئی کہ: ٹرئیر وائلر خاتونِ اول بن جائیں گی، کو غلط ثابت کردیا ۔۔۔ایسا میرے ساتھ کوئی پہلی بار نہیں ہُوا ہے ۔۔میری ا کثر پیش گوئیاں غلط ثابت ہوتیں ہیں ۔۔ یہاں پیش گوئی سے مراد یہ ہے کہ : {یہ خیال کہ "ایسا ہوگا"} ۔۔ درج ذیل لنک اولاند سے متعلق لکھی پوسٹ کا ہے ۔۔

اب اپنے دوست کو اجازت دیں۔۔۔پڑھنے کا بُہت شُکریہ ۔۔
{ ہمیشہ رب کی مہربانیاں رہیں }