منجانب فکرستان :کیا قتل خودکشی بن جائے گا ؟؟
پوری دُنیا میں بڑھتے بھیانک ریپ واقعات پر افلاطون کا" شُکرانہ" یاد آنے لگتا ہے " صد شُکر کہ میں لڑکی نہیں لڑکا
ہوں اور یہ کہ میں سقراط کے عہد میں پیدا ہُوا ہوں"۔۔

بھارت کی 14اور 15 سالہ دو معصوم بچیوں کا بھیانک ریپ واقعہ یوں پیش آیا کہ گاؤں کے نچلی ذات والے غریب
بیت الخلاء نہیں بنا پاتے ہیں، رفع حاجت کیلئے جھاڑیوں میں بچیوں کے ساتھ مائیں بھی جاتیں ہیں، واقعہ والے دن
گھریلو کام پڑنے پر بچیوں کے ساتھ نہیں گئیں، شیطانی کردار والوں نے موقع پاکر بچیوں کے ساتھ بھیانک قسم کا
شیطانی کردار ادا کرکے موت کی نیند سُلادیا ۔۔جبکہ ایک سینئر پولیس افسر نے نیوز ایجنسی کو بتایا کہ یہ اب تک واضع نہیں ہوپایا ہے کہ لڑکیوں کا قتل ہُوا ہے یا کہ یہ خودکشی کا معاملہ ہے ۔۔۔ مزید تفصیل جاننے کیلئے لنک پر جائیں۔۔۔مجھے اجازت دیں، پڑھنے کا بُہت شُکریہ ۔۔۔

{ہمیشہ رب کی مہربانیاں رہیں }