منجانب فکرستان
اور مبارک ہو
٭ ''عرفان خان،فیملی عرفان خان،اور لور عرفان خان کو عرفان کا زندگی کی جانب لوٹنے کا قدم بہت بہت مبارک ہو ''
عرفان خان نے بیماری سے پہلے اور دوران علاج صحت، زندگی اور فطرت، مذہب اور یقین کے حوالے سے جنِ خیالات کا اظہار کیا ''فکرستان'' نے غور و فکر کیلئے پوسٹ زندگی/موت ؟
ایک سوال؟ کی صورت میں بلاگ پر سجایا ہے ۔۔ملاحظہ ہو۔
http://universe-zeeno.blogspot.com/2018/08/blog-post_18.html
اب اجازت۔۔تاہم اگر دل چاہے تو زندگی سے متعلق میلوڈی سونگ حاضر ہے۔
٭
نوٹ : پوسٹ میں کہی گئی باتوں سے اتفاق کرنا / نہ کرنا آپ کا حق ہے ۔
نوٹ : پوسٹ میں کہی گئی باتوں سے اتفاق کرنا / نہ کرنا آپ کا حق ہے ۔
{ رب مہربان رہے }