منجانب فکرستان : غوروفکرکے لئے لنک پہ جانا ہوگا
زندگی کا فقط، اِتنا سا تو فسانہ ہے :: جوآیا ہے ،اُسکو جانا ہے
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
انجم نیاز سے سرزد لغزشیوں پر "رب کا رحم ہوکرم ہو"
٭٭٭٭٭
مرحوم صحافی الیاس شاکر کراچی کے نوحہ گر تھے تو انجم نیاز صاحبہ پاکستانی لیڈروں کی لیڈری کی نوحہ گر تھیں، تاہم شگفتہ کالم بھی لکھے (لنک آخر میں) جس میں معمر خاتون کا تذکرہ کیا ہے کہ جب ان کا حُسن سا تھ چھوڑ نے لگے تو کیا کرنا چاہیے ؟۔
1948 انجم نیاز صاحبہ کی اسِ دُنیا میں آنے کا سال ہے 20 اکتوبر 2018 سال اسِ دُنیا سے جانے کا ہے۔۔۔
صحافت کاآغاز ڈان نیوز سے شروع ہوکیا دنیا نیوز سے ہوتے ہوئے 92 نیوز پر اختتام کیا ۔ (میری معلومات کے مطابق)
اب اجازت
https://universe-zeeno.blogspot.com/2014/01/blog-post_23.html
نوٹ: پوسٹ میں کہی گئی باتوں سے اتفاق کرنا / نہ کرنا آپ کا حق ہے۔
نوٹ: پوسٹ میں کہی گئی باتوں سے اتفاق کرنا / نہ کرنا آپ کا حق ہے۔
{ رب مہربان رہے }