منجانب فکرستان پیش ہے : کس نے کیا کہا منتخب جملے؟؟
٭: مجھے سے ملاقات ہوتی تو طبیعت صاف کردیتا، امریکی وزیر دفاع نے حکمرانوں کو جھاڑپلائی : عمران خان ٭: عمران خان مسائل کے حل میں رکاوٹ ہیں :عاصمہ جہانگیر
٭: طالبان سے مفاہمتی عمل کی کڑوی گولی نگل لینی چاہئیے : اسلم بیگ
٭: معاملات حکومت کے ہاتھ سے نکل رہے ہیں: حمید گُل
٭:سری لنکا کے تمام منفی حربے ناکام، پاکستان کی تاریخی جیت : فہد کیہر
٭: شوہر اسد بشیر خٹک کو شلوار پہننے کا عادی بنا دیا: وینا ملک٭: حالیہ طوفان وسیلاب ہم جنس پرستوں کی شادی کو جائز قرار دینے کا نتیجہ ہے: یوکےآئی پی کے کونسلر سلوسٹر
٭: شامی مذاکرات میں اقوام متحدہ ایران کو شامل نہ کرے: امریکہ
٭:جمائما سے تعلق پر بُہت خوش ہوں: کامیڈین رسل برانڈ
اب اپنے دوست کو اجازت دیں ۔۔۔پڑھنے کا بُہت شُکریہ
نوٹ: درج بالا خیالات سے اختلاف/ اتفاق کرنا: ہر پڑھنے والے کا حق ہے
{ ہمیشہ رب کی مہربانیاں رہیں }