منجانب فکرستان : برائےآگہی اور غوروفکر کیلئے
ساتھ میں خوبصورت ۔ " حمد" ۔وڈیو لنک
انسانی عقل کہتی ہے: میں نہ مانوں
۔۔۔۔میں نہیں مان سکتی !!
خُدائ حکمت کہتی ہے: نہیں مان تی ہے ، تو جا پھر جا کے خود ہی اپنی آنکھوں سے دیکھ لے کہ تقریبًا 10 سے 12 گرام وزن کا حامل نّنھا سا پرندہ "بلیک پول واربلر" جسکے پروں کا سائز تقریبًا
6۔cm6 ہے اسکے باؤجود یہ نّنھا سا ہجرتی پرندہ اپنے ہجرت کا سفر بِنا کہیں رُکے (Non-stop)۔۔۔ دنِ ہو کہ رات لگاتار محو پرواز رہتے ہوئے 2770 کلو میٹر کا ہجرتی فاصلہ80تا85 گھنٹوں میں طے کر لیتا ہے۔۔۔
اور نۓ مُقام پر پہنچ کر اپنی میٹھی سُریلی آواز میں اُن لوگوں کو" حمد " سُنا تا ہے جو کہ اللہ کی نشانیوں پر غور کیا کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔
وڈیو لنک: https://www.youtube.com/watch?v=5Ddv4LUAslE
-----------------------------------------------------------------------------------------------
گوگل لنک: https://www.google.com.pk/search?q=blackpoll+warblers&oq=blackpoll+warblers&aqs=chrome..69i57j69i59l3&sourceid=chrome&es_sm=93&ie=UTF-8
{ہمیشہ رب کی مہربانیاں رہیں }