منجانب فکرستان:دیکھیں رب کی عطا
ودیا بالن: جی ہاں وہی ودیا بالن، جِس کی آنکھوں کو رب نے ایک خاص چمک عطا کی ہے۔۔آپ جب
بھی ودیا کو تصور میں لائیں گے۔۔۔اُس تصور میں ودیا کیآنکھوں کی چمک نمایاں ہوگی۔۔۔اِسیودیا بالن
نے ایسے کنواروں کیلئے۔۔۔جورات۔۔رات بھر جاگتے رہتے ہیں اور کہتے رہتے ہیں۔۔۔ مجھے نیند نہ آئے
۔۔نیند نہ آئے۔۔۔ایسوں کیلئے اپنی پرائیوٹ زندگی سے پردہ اُٹھایا ہے کہ: اُنہیں بھی نیند نہ آنے کی
شکایت تھی۔۔ لیکن جب سے شادی ہوئی ہے۔ رات کا پہلا پہر ابھی گُزرنے نہیں پاتا ہے کہ وہ نیند
کی آغوش میں چلی جاتی ہیں، خوب جی بھر کر سوتی ہیں۔۔۔
جبکہ بعض خواتین کی شادی کا تجربہ ودیا بالن کے تجربے کا اُلٹ ہے۔۔۔وہ تو کہتی ہیں کہ شادی کے بعد اُنکی نیند کا ستیاناس ہوگیا ہے ،کسی دن بھی جیبھر کر سو نہیں پارہی ہیں ۔۔۔۔
اِس بارے میں۔کیا کہہ سکتے۔۔ سوائے اسکے کہ: قسمت اپنی اپنی۔۔

اب مجھے اجازت دیں ۔۔۔پڑھنے کا بُہت شکریہ
نوٹ: درج بالا خیالات سے اختلاف/ اتفاق کرنا: ہر پڑھنے والے کا حق ہے
{ رب کی مہربانیاں رہیں }