منجانب فکرستان: گراؤنڈ رئیلیٹی : کلکولیشن: وڈیو
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
"حیرت انگیز وڈیو دیکھیں" http://www.youtube.com/watch?v=NbcyZRp_fqM
نوٹ:: رائے سے اختلاف / اتفاق کرنا ہر ایک کا حق ہے۔۔ اب مجھے اجازت دیں ۔۔آپکا بُہت شُکریہ۔۔
" مشرف کو ملک چھوڑنے پر قائل کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں "۔۔ اخبار میں مشرف کے حوالے سے یہ خبر پڑھ کر ذہن میں خیال آیا کہ مشرف صاحب تو ہمیشہ گراؤنڈ رئیلیٹی کی بات کیا کرتے تھے، تو پھر یہاں جذباتی رئیلیٹی پر کیوں اتِنا مصر ہو رہے ہیں ۔۔۔
اُن کا پاکستان آنا بھی گراؤنڈ رئیلیٹی کے بجائے مقبولیت کے بارے میں لگائی گئی کلکولیشن کی غلطی تھی، جو ثابت ہوچکی ہے ۔ اسی طرح سے اب ملک سے واپس نہ جا نے کی ضد کہیں دُوسری غلطی نا ثابت ہو؟۔۔۔
لنک پر مکمل خبر پڑھیں 23 جون روز نامہ پاکستان
"حیرت انگیز وڈیو دیکھیں" http://www.youtube.com/watch?v=NbcyZRp_fqM
نوٹ:: رائے سے اختلاف / اتفاق کرنا ہر ایک کا حق ہے۔۔ اب مجھے اجازت دیں ۔۔آپکا بُہت شُکریہ۔۔
{ ہمیشہ رب کی مہربانیاں رہیں }