منجانب فکرستان
اقوام متحدہ کے ڈائریکٹر آپریشن نے کہا ہے کہ"اسرائیلی حُکام کو اقوام متحدہ کی پناہ گاہوں کی نہ صرف
فہرست دی گئی ہے بلکہ انکی نشان دہی بھی کئی بار کرا چُکی ہے،اس کے باؤجود اسرائیل کا اِن پناہ گاہوں
پر حملے کرنا سمجھ میں نہ آنے والی بات ہے" ۔۔
فہرست دی گئی ہے بلکہ انکی نشان دہی بھی کئی بار کرا چُکی ہے،اس کے باؤجود اسرائیل کا اِن پناہ گاہوں
پر حملے کرنا سمجھ میں نہ آنے والی بات ہے" ۔۔
تاہم اسرائیلی اورفلسطینیوں کی ہلاکتوں کی نشان دہی سے: نہ سمجھ میں آنے والی بات،سمجھ میں آنےلگتی
ہے،حماس کے حملوں سے"اسرائیلی سویلین شہری ہلاک نہیں ہوئے "66 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے ہیں
یعنی حماس صرف فوجیوں کو نشانہ بنا رہا ہے،جبکہ اسرائیلی فوجی،معصوم بچوں،خواتین اور بے گُناہ فلسطینی
سویلین شہریوں کو ہلاک کر رہے ہیں، یہاں تک اقوام متحدہ کی پناہ گاہوں یعنی دُنیا کے ملکوں کی متحدہ
پناہ گاہوں میں آنے والے فلسطینیوں کوبھی اسرائیل ہلاک کر رہا ہے۔۔
اسرائیل کے اِس عمل کو سوائے انسانی (فلسطینی) نسل کُشی کے اور کیا نام دیا جاسکتا ہے۔۔۔

٭۔۔۔٭۔۔۔٭
پوسٹ میں کہی گئی باتوں سےاختلاف/اتفاق کرناآپکا حق ہے،اب مجھےاجازت دیں،پڑھنے کا بُہت شُکریہ۔
{ہمیشہ رب کی مہربانیاں رہیں }