منجانب فکرستان ٹیگز: 30 فیصد: NO : کلعدم: وڈیو لنک
سابقہ سیکریٹری الیکشن کمیشن محترم جناب کنور دلشاد صاحب نے اے ٹی وی کی اینکرمحترمہ فرح صاحبہ کو
انٹرویو دیا ہے۔ انٹرویو وڈیو میں دی گئی آگہی کی شئیرنگ فکرستان کے قارئین سے۔۔

کنور دلشاد صاحب نے کہا ہے کہ : پاکستان میں الیکشن کے قوانین بد نیتی پرمبنی ہیں: بنگلہ دیش کے بیلٹ
پیپر پرلکھا ہوتا ہےکہ "آپ جِس کوووٹ دے رہیں کیا وہ ایماندار ہے ؟ اگرمنتخب ہوکراُسنےکرپشن کی تو
اُسمیں آپ بھی برابر کے شریک ہونگے، اور اگرآپ سمجھتے ہیں کہ بیلٹ پیپر پرموجودامید واروں میں
سے کوئی بھی امیدوار ایسا نہیں ہے جو آپ کے معیار پر پورا اُتر تا ہو تو آپ"NO"والے خانے پر مہر
لگا سکتے ہیںاورآپکا یہ ووٹ شُمار ہوگا،اگر30 فیصداسی قسم کے ووٹ کسی حلقے میں پڑے تو اُس حلقے کا نتیجہ
کلعدم قرار پائے گا۔۔اُنہوں نے مزید یہ کہا کہ میں بھی ایسا ہی کرتا ہوں کہ میں کبھی ووٹ دینے نہیں
جاتا کیونکہ بنگلہ دیش کی طرح پاکستان کے بیلٹ پیپر پر NO کا خانہ نہیں ہوتا ۔۔۔
میرے خیال میں مزید آگہی کیلئے بہتر یہی ہےکہ:لنک پر جائیں،محترم دلشاد صاحب اورمحترمہ فرح صاحبہ
کی باتیں براہ راست دیکھیں سُنیں ، اور مجھے اجازت دیں،پڑھنے کا بُہت شُکریہ ۔۔

پوسٹ میں کہی گئی باتوں سےاختلاف/اتفاق کرناآپکا حق ہے،
{ہمیشہ رب کی مہربانیاں رہیں }