منجانب فکرستان
یومِ شُہداءاور آزادی مارچ کے حوالے سے حکومتی ردِ عمل سے ایسا محسوس ہوتا ہےکہ مسلم لیگ ن خود
باری والوں کوبُلا رہی ہے،عوام کا کیا ہےعوام کا کوئی نہیں ہےپیپلز پارٹی نےعوام کی بات کی حکومت بنائی
عوام نے مٹھائی بانٹی،نتیجہ ٹھن ٹھن گوپال نکلا، پھر کشکول توڑنے، والے آگئے لیکن ابھی کشکول توڑنے
کی مشق کر ہی رہے تھے کہ باری والوں سے اُلجھ پڑے،اب کہہ رہے ہیں ایک پیج پر ہیں عوام دیکھ رہی
کہ کشکول توڑنے والوں نے کشکول توڑنے کےبجائےاُسکا سائز بڑا کرلیا ہے،مہنگائی بڑھ رہی ، اسلیے موجودہ
جاری چپقلش کے نتیجے میں اگر باری والے آجاتے ہیں تو عوام کا کیا ہے، عوام کا کوئی نہیں ہے۔جمہوریت
کی دعوے دار سیاسی پارٹیاں بلدیاتی الیکشن تک کرانے کی روادار نہیں ہیں،عمران خان نے بھی 90 دنوں
میں بلدیاتی الیکشن کرانے کے دعوے کئے تھے، وہ بھی سب ۔۔۔ہَوا ثابت ہوئے ۔۔۔

٭۔۔۔٭۔۔۔٭
پوسٹ میں کہی گئی باتوں سےاختلاف/اتفاق کرناآپکا حق ہے،اب مجھےاجازت دیں،پڑھنے کا بُہت شُکریہ۔
{ہمیشہ رب کی مہربانیاں رہیں }