منجانب فکرستان
اسرائیلی خواتین کا معصوم بچوں کی ہلاکت پر اسرائیلی فوجیوں کو شاباشی میں اپنی عریاںسیلفی بھیجنا عقل کو
ہضم نہیں ہو رہا تھا،سوچا کہ نفسیاتی کتب کی چھان ماری کی جائے،نتیجہ میں
انتقالیت (Displacement) کی اصطلاح ملی۔۔
انتقالیت (Displacement) کی اصطلاح ملی۔۔
سیاسی مقاصد کیلئے اِس کا استعمال اپنی عوام میں یکجہتی کے جذبات پیدا کرنے کیلئے عوام کے جذبات کا رخ
پروپگینڈے کے زریعے دشمن مخالف کیا جاتا ہے، مثلاً جیسے نازیوں نے یہودیوں کے خلاف نفرتی جذبات
بھڑکائے تھے،اسی طرح سےاب اسرائیل نےاپنی عوام کےتمام ترنفرتی جذبات کا رخ فلسطینیوں کی جانب
اِس حد تک موڑ دیا ہے کہ انسانی عقل جذبات میں بہہ گئی ہے، یہی وجہ ہے کہ معصوم بچوں کو ہلاک
کرنے والوں کو شاباشی میں اسرائیلی عورتیں اپنی عریاں تصاویر بھیج رہی ہیں ۔۔۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2014/07/140726_idf_war_porn_qs.shtml
http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2014/07/140730_israel_attacks_gaza_attacks_continue_rk.shtml
http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2014/07/140726_idf_war_porn_qs.shtml
http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2014/07/140730_israel_attacks_gaza_attacks_continue_rk.shtml
٭۔۔۔٭۔۔۔٭
پڑھنے کا شُکریہ
پوسٹ میں کہی گئی باتوں سے اختلاف/اتفاق کرنا آپکا حق ہے۔
پوسٹ میں کہی گئی باتوں سے اختلاف/اتفاق کرنا آپکا حق ہے۔
{ہمیشہ رب کی مہربانیاں رہیں }