منجانب فکرستان
اسرائیلی دہشت گردی کو لفظ "جنگ"کے آڑ میں چُھپایا جارہا ہے۔۔غزہ کی نہتّی سیویلین آبادی پر بمباری
کو" جنگ" کا نام دینے والے انسانوں کی انسانیت کیوں مرگئی ہے؟
اور یہ بھی کہ اُن اسرائیلی عورتوں کا جبلی مامتا پن کیوں غارت ہوگیا ہے کہ جو معصوم بچّوں اور عورتوں
کو خون میں نہلانے والوں کو شاباشی میں اپنی عُریاں سیلفی تصاویر بھیج رہی ہیں۔۔
کیا تہذیب (تمیز) و اخلاقیات کو اب دُنیا سے رخصت سمجھیں ؟؟
٭۔۔۔٭۔۔۔٭
پوسٹ میں کہی گئی باتوں سے اختلاف/اتفاق کرنا آپکا حق ہے۔
{ہمیشہ رب کی مہربانیاں رہیں }