منجانب فکرستان
برازیلیوں نے جب پینلٹی کک کےزریعے چلی پر فتح پائی تب اُنہوں نے کہا: پیلی سبز شرٹ ہمارے لیے
مقدس ہے، اور یہ کہ "خُدا" ہمارے ساتھ ہے ۔۔
مقدس ہے، اور یہ کہ "خُدا" ہمارے ساتھ ہے ۔۔
٭۔۔۔٭۔۔۔٭
عالم دین کا یہ دعویٰ پڑھ کر ذہن میں خیال آیا کہ: کیا مستقبل قریب میں جنگیں جِنات کی فراہم کردہ
معلومات کی بُنیاد پر لڑی جائیں گی ؟؟
معلومات کی بُنیاد پر لڑی جائیں گی ؟؟
٭۔۔۔٭۔۔۔٭
بانکی مون کینیا سیمینار میں ،گویا لڑکیوں کو پسند کی شادی کرنے کی ترغیب دے رہے ہیں، جبکہ پاکستان
میں آئے دن پسند کی شادی کرنے والے جوڑوں کی غیرتکے نام پرقتل کئے جانے کی خبریں پڑھنے کو
ملتی ہیں،ایسے میں بانکی مون کا یہ مشورہ پاکستان کیلئے کتنا صائب کہلانے کا حقدار ہے؟؟
میں آئے دن پسند کی شادی کرنے والے جوڑوں کی غیرتکے نام پرقتل کئے جانے کی خبریں پڑھنے کو
ملتی ہیں،ایسے میں بانکی مون کا یہ مشورہ پاکستان کیلئے کتنا صائب کہلانے کا حقدار ہے؟؟
٭۔۔۔٭۔۔۔٭
وکیل کا کہنا ہے کہ: فلم میں ہندو دیویوں کی کی توہین کی گئی ہے اسلئیے فلم کے تمام ذمہ داروں کو سزا ملنی چاہئیے،جبکہ دیوئیں بیچاری خاموش ہیں : کہیں یہ بھی بلیک میلنگ کاروبار تو نہیں ہے؟
پوسٹ میں کہی گئی باتوں سےاختلاف/اتفاق کرناآپکا حق ہے۔اب مجھےاجازت دیں،پڑھنے کا بُہت شُکریہ ۔
{ہمیشہ رب کی مہربانیاں رہیں }