منجانب فکرستان
جی 77 کا پچاس واں اجلاس بولیویا کے شہر سانتا کروز میں ہُوا ،جس میں شریک مندوبین کو تحفتاً بولیویا
کی ٹیبل گھڑیاں دی گئیں،بولیویا گھڑیوں میں نہ صرف ہندسوں کی ترتیب اُلٹ ہے ،سوئیاں بھی دائیں کے
بجائے بائیں گھومتی ہیں،اس بارے میں بولیویا وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ"ہم دوسروں کی کہی باتوں پر کیوں
چلیں، نئے طریقے کیوں نہ سوچیں۔ہم نے نئی گھڑی کے زریعے شہریوں کو یہ پیغام دیا ہے کہ:وہ پہلے
سے قائم شُدہ روایتی عقائد کوچیلنج کرسکتے ہیں اورنئیتخلیقی سوچ اپنا سکتے ہیں،ہم اپنے شہریوں سے یہ نہیں
کہہ رہے ہیں کہ وہ ان گھڑیوں کو ضرور اپنائیں ،یہ ہم نے اپنے شہریوں کی مرضی پر چھوڑا ہُوا ہے،چاہے
وہ پرانی گھڑی پہنیں یا نئی اپنائیں،ہمارا کوئی عمل دخل نہیں،ہمیں چیزوں کو پیچیدہ نہیں بنانا چاہئیے، وزیر
خارجہ نے گھڑی کو"جنوبی گھڑی" کا نام دیا۔۔ وہ اس لیے کہ بولیویا جنوبی امریکہ میں واقع ہے۔۔
مزید تفصیل کے خواہش مند دوست بی بی سی لنک پر جائیں ۔۔

بشکریہ بی بی سی سائٹ: http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2014/06/140627_bolivia_south_clock_tk.shtml
پوسٹ میں کہی گئی باتوں سےاختلاف/اتفاق کرناآپکا حق ہے۔اب مجھےاجازت دیں،پڑھنے کا بُہت شُکریہ ۔
{ہمیشہ رب کی مہربانیاں رہیں