منجانب فکرستان : مور پپیہا میٹھا بولے: کوئل شور مچائے
اب تھر میں نہ تو مور میٹھا بول رہے ہیں اور نہ ہی کوئل شور مچارہی ہے،،،،سب خا موش ہوگئے
ہیں،یہاں تک کہ اب تو معصوم بچوں نے بھی بھوک سے بلک بلک کر رونا بھی چھوڑ دیا ہے۔۔۔
مرتے ہوئے بچوں کے دکھوں نے ماؤں کی بھوک کی شدت پر بھی غلبہ پالیا،تھر کے لوگ عرصہ
درازسے صبر کے عادی ہیں،اسکی وجہ یہ ہے کہ:
درازسے صبر کے عادی ہیں،اسکی وجہ یہ ہے کہ:
کسے وکیل کریں؟ کس سے منصفی چاہیں؟؟
ہمیشہ رب کی مہربانیاں رہیں
اختتام