منجانب فکرستان:: کلدیپ نیر: FDA : نابیناپن : وارننگ
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
جماعت اسلامی فحاشی کے خلاف آواز بلند کرتی رہتی ہے، جسے کُچھ لوگ سیاست کے کی نظر سے دیکھتے ہیں۔۔ تاہم کشور ناہید کا اپنے کالم (جنگ) میں فحاشی پر تشویش کا اظہار کرنا معنی خیز بات ہے گویا، پانی سر سے اُونچا ہورہا ہے۔۔
انسانوں میں سرایت کرتی ایک اور بے حسی اور بے شرمی کی جانب اشارہ جناب کلدیپ نیر نے اپنے کالم میں بھارت کے اُترا کھنڈ میں آئے سیلاب کو حوالہ بناکر کیا ہے کہ
کہتے ہیں کہ "رب جب دینے پر آتا ہے تو چھپر پھاڑ کر دیتا ہے " حقیقتاً یہ جملہ فائزر کمپنی پر فٹ بیٹھتا ہے۔۔۔۔۔۔ ویا گرا ( سیلڈنفل سائٹریٹ) اِس کمپنی کیلئے ایک ایسا ہی پارس پتھر ثابت ہُوا ہے جس نے چھپر پھاڑ کر دینے کی بات کو پورا کیا۔۔۔
انسانوں میں سرایت کرتی ایک اور بے حسی اور بے شرمی کی جانب اشارہ جناب کلدیپ نیر نے اپنے کالم میں بھارت کے اُترا کھنڈ میں آئے سیلاب کو حوالہ بناکر کیا ہے کہ
"زیادہ عرصہ نہیں گزرا جب ملک کے کسی بھی حصے میں ہونے والی تباہی پر پورے ملک سے ردعمل آتا تھا۔ لوگ گھر گھر جا کر پیسے‘ کپڑے‘ برتن اور روز مرہ کے استعمال کی بہت سی چیزیں اکٹھی کر کے مختلف تنظیموں کو دیتے تھے جو متاثرین کی بحالی کے کام میں مصروف ہوتی تھیں۔ لیکن گزشتہ چند برسوں میں یہ رویہ تبدیل ہو گیا ہے۔
یعنی اب جذبے اور احساس کی وہ فراوانی دکھائی نہیں دیتی جو کہ ایک زمانے میں محسوس ہوا کرتی تھی" مزید تفصیل کے خواہش مند لنک پر جائیں
کہتے ہیں کہ "رب جب دینے پر آتا ہے تو چھپر پھاڑ کر دیتا ہے " حقیقتاً یہ جملہ فائزر کمپنی پر فٹ بیٹھتا ہے۔۔۔۔۔۔ ویا گرا ( سیلڈنفل سائٹریٹ) اِس کمپنی کیلئے ایک ایسا ہی پارس پتھر ثابت ہُوا ہے جس نے چھپر پھاڑ کر دینے کی بات کو پورا کیا۔۔۔
اندازہ اِس بات سے لگا یا جا سکتا ہے کہ فائزر کی اجارہ داری (پیٹنٹ) کے ختم ہونے پر اِس گولی کی قیمت 10 پونڈ فی گولی سے کم ہو کر ایک پونڈ سے بھی کم رہ جائے گی ۔۔۔
فائرز نے یہ کیمیائی مرکب ہائی بلڈ پریشر مریضوں کے علاج کیلئے تیار کیا تھا۔۔۔ لیکن تجرباتی مراحل میں ہی سیلڈ نفل نے اپنے میں موجود اثر کو گرتے سیب کی طرح چُھپے راز سے پردہ اُٹھا دیا وہ یہ کہ حقِ زوجیت ناکارہ مریضوں کیلئے رب نے اِس میں شفا رکھی ہے۔۔
اس انکشاف نے ویاگرا کو فائزر کیلئے پارس پتھر اس لیے بنادیا کہ ویاگرا کا استعمال مریض سے کہیں زیادہ دُنیا بھر کے عیاش لوگ استعمال کر تے ہیں ۔۔۔
اس انکشاف نے ویاگرا کو فائزر کیلئے پارس پتھر اس لیے بنادیا کہ ویاگرا کا استعمال مریض سے کہیں زیادہ دُنیا بھر کے عیاش لوگ استعمال کر تے ہیں ۔۔۔
تاہم عیاش لوگوں کو متنبع کرنے کیلئے سیلڈنفل مرکب اپنا ایک اور اثر دکھانے لگا ہے جسکی تحقیق ہورہی ہے وہ یہ ہے کہ۔۔
"امریکہ میں صحت عامہ سے متعلق حکام دوا ویاگرا استعمال کرنے والے چند افراد میں نابینا پن کے مختلف درجات پائے جانے کی خبروں کا معائنہ کر رہے ہیں۔دی فوڈ اینڈ ڈرگ اڈمنسٹریشن نے نابینا پن کے ایسے پچاس کیسوں کا پتہ چلایا ہے ۔۔۔ کمپنی فائزر کا کہنا ہے کہ وہ دوا کے لیبل پر درج وارننگ کو تبدیل کرنے پر غور کر رہی ہے۔ " مزید تفصیل کے خواہش مند لِنک پر "
نوٹ:: رائے سے اختلاف / اتفاق کرنا ہر ایک کا حق ہے۔۔ اب مجھے اجازت دیں ۔۔آپکا بُہت شُکریہ۔۔
{ ہمیشہ رب کی مہربانیاں رہیں }
http://urdu.alarabiya.net/ur/politics/2013/06/28/%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DB%81%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D9%88%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%8C-%D8%AA%D8%A8%D8%A7%DB%81%DB%8C.html