منجانب فکرستان: مصلحت کوشی: مصلحتی اتحاد: فرینڈلی اپوزیشن
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ نے قومی وطن پارٹی سے تعلق رکھنے والے دو وزراء کو کرپشن کے الزامات پر اُنہیں اُنکے عہدوں سے ہٹا دیا ۔
بِلا شُبہ مُلکی سیاست میں پہلی بار ایسا دیکھنے میں آیا ہے کہ: مصلحت کوشی کو خیر باد کہا گیا ہے ۔۔(ورنہ سابقہ پانچ سالہ دور میں مصلحتی فرینڈلی اپوزیشن اور مصلحتی اتحاد سے ملک کو اور خاص کر کراچی کو بُہت نقصان پہنچا ہے)۔۔

دماغ میں سوال گردش کرہا ہے کہ: کیا سندھ، پنجاب اور وفاق کے سب وزراء کرپشن سے پاک ہیں؟ جبکہ بلوچستان کے وزراء کیلئے جمعہ جمعہ آٹھ دن والی بات کہی جاسکتی ہے ۔۔
عمران خان نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک سے مزید یہ بھی کہا ہے کہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی جماعت قومی وطن پارٹی کو حکومتی اتحاد سے خارج کردیں۔
اب اجازت دیں۔۔۔آپکا بُہت شُکریہ ۔۔۔
نوٹ : رائے سے اختلاف/ اتفاق کرنا: پڑھنے والے کا حق ہے۔
{ ہمیشہ رب کی مہربانیاں رہیں }