ہر چیز سے عیاں ہے،ہرشے میں نہاں ہے،خالِق کائنات، مالِک کائنات عقلِ کُل،توانائی کُل، ہمہ جہت، ہمہ صِفت،خالِق کائنات، مالِک کائنات آنکھیں کہ جِن سے میں دیکھا ہوں میری نہیں،عطائے خُداوندی ہے پاؤں کہ جِن سے میں چل تا ہوں میرے نہیں،عطائے خُدا وندی ہے غرض یہ کہ میرے وجود کا ذرہ ذرہ میرا نہیں ،عطائے خُداوندی ہے میرے خالِق میرے مالکِ میرے پروردگارانِ نعمتوں کابے انتہا شُکریہ
Sunday, November 10, 2013
" غور طلب باتیں "
منجانب فکرستان:ذرا توجہ سے پڑھیں کہ: کالم میں کون کونسی باتیںغور طلب ہیں ؟؟