منجانب فکرستان: زمین کی تھیچر پر لکھی کتاب سے منتخب چندقابلِ دید اوراق
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
آئرن لیڈی ہوکہ اِسٹیل وومن اُسنے ٹوٹ جانا ہے، جو آیا ہے اُسنے جانا ہے ۔۔خُدا کی حکمت اور اُسکی سببیت سے گھومتی زمین جو کُچھ دیتی ہے ،پھر وہی سب کُچھ چھین بھی لیتی ہے۔۔۔
یہ گھومتی زمین ہمیں زندگی دیتی۔۔ جوانی اور شباب دیتی ہے ،پھر اسے چھین کر بُڑھاپا دیتی ہے اور آخر میں زندگی ہی چھین لیتی۔۔۔"مار گریٹ تھیچر" کے بارے میں گھومتی زمین نے اپنی کتابِ 8 اپریل 2013 کو مکمل کرلی ذیل میں اُسی کتاب کے چند اوراق ہیں۔۔۔ انہیں غور سے دیکھیں کہ یہ اوراق غور و فکر کی دعوت دیتے ہیں ۔۔ اجازت دیں۔۔ رب راکھا