"منجانب فکرستان"
غوروفکر کیلئے
غوروفکر کیلئے
انسانی ذہن کی بلندی کے کیا ہی کہنے، کائناتی کونوں کھدروں تک کو کھنگالے دے ڈال رہا ہے۔ معلوم کر لیا ہے کہ ابر کیا چیز ہے؟ ہوا کیا ہے؟ اِس کے باوجود اِس ذہنی پستی کا کوئی علاج ؟
ورجینیا کے ریستوران ’انيٹا‘ میں کام کرنے والی ویٹریس کیلی کارٹر کو ٹپ میں یہ پرچی ملی جس پر لکھا ہُوا تھا ’بہت اچھی سروس، لیکن ہم سیاہ فاموں کو ٹِپ نہیں دیتے ہیں۔‘۔۔۔
اگر بارش نہ ہورہی تو مرد کی مرد سے شادی کی جائے تو زمین جل تھل ہو جائے گی۔
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دومردوں کی یہ شادی بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے شہر اندور میں ہوئی ہے اور اس کی وجہ بارش کے دیوتا ’اِندر‘(Indra)کو خوش کرنا ہے۔ تاکہ بارش برسائے ۔۔۔
نوٹ: اِس پوسٹ کی تیاری میں بی بی سی اور ہندوستان ٹائمز سے مدد لی ہے ۔۔
نوٹ : پوسٹ میں ذاتی خیالات کا اظہار ہے اتفاق کرنا / نہ کرنا آپ کا حق ہے
{ رب مہربان رہے }
{ رب مہربان رہے }