"منجانب فکرستان"
غور و فکر کیلئے
غور و فکر کیلئے
ممبئی فضائی آلودگی کی وجہ سے سفید رنگ کتّے نیلے رنگ ہو گئے۔
خبر نے اُن سیبوں کی یاد تازہ کرادی جو اُوپر سے خُوش رنگ، خُوش نما، ٹھوس بے داغ تھے، کاٹنے پر اندر سے داغ زدہ ، خراب نکلے، تبدیلی کا اثر آموں پر بھی پڑا، بلکہ سیاسی نعروں پر بھی پڑا، روٹی کپڑا مکان کا نعرہ دُھندلا گیا وہیں قرض اُتارو مُلک سنوارو کا نعرہ، انقلاب کیلئے ساتھ دو نعرے میں تبدیل ہوگیا (اہمنکات لنک پر پڑھیں)۔۔
عمران خان کے نعرے "تبدیلی" کے بارے میں جو زور و شور پایا تھا اور جو لوگوں کو، آس دلاتا تھا، امید بندھتا تھا، اب جیسے مترروک ہوتا جارہا ہے اب سارا زور "نیا پاکستان" نعرے پر لگایا جا رہا ہے ۔
https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2017/08/862671/
نوٹ : پوسٹ میں ذاتی خیالات کا اظہار ہے اتفاق کرنا / نہ کرنا آپ کا حق ہے۔
{ رب مہربان رہے }