منجانب فکرستان
غور و فکر کیلئے
غور و فکر کیلئے
ہندوستان میں ایک طرف تو ریاسی وزیر نوبیاہی دلہنوں کو تحفے میں ایسے بلے دے رہے ہیں کہ،جس پے لکھا ہے شرابی شوہر کو سبق سکھانے کیلئے ہے۔۔
وزیر موصوف کی اِس اعلیٰ سوچ پر قربان جایئے کہ کیا شرابی شوہر بیوی سے چُپ چاپ مار کھاتا رہے گا ؟ یا وہی بلا چھین کر بیوی کو پورے کے پورے اسباق یاد نہ کرا دیگا۔؟
وزیر موصوف کی اِس اعلیٰ سوچ پر قربان جایئے کہ کیا شرابی شوہر بیوی سے چُپ چاپ مار کھاتا رہے گا ؟ یا وہی بلا چھین کر بیوی کو پورے کے پورے اسباق یاد نہ کرا دیگا۔؟
٭ جبکہ دوسری جانب یہ ہو رہا کہ یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کی خواتین کی فلاح و بہبود کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) بی جے پی کی خاتون ونگ کی صدر سوات سنگھ ایک شراب کی دکان کا افتتاح کر رہی ہیں۔کیا وزیرمَوصُوفَہ کونہیں معلوم کہ:
"ہندوستانی عورت کا ایک بڑا دُکھ" "شوہر کا شرابی ہونا ہے"۔ (اگر وہ شرابی ہے تو )۔۔
٭ مزید تفصیل کیلئے ذیل لنک ملاحظہ فرمائیں ۔
http://www.ndtv.com/lucknow-news/photos-of-uttar-pradesh-bjp-minister-swati-singh-inaugurating-beer-bar-goes-viral-yogi-adityanath-se-1705431
نوٹ : پوسٹ میں ذاتی خیالات کا اظہار ہے اتفاق /اختلاف کرنا آپ کا حق ہے
{ رب مہربان رہے }
{ رب مہربان رہے }