منجانب فکرستان
چیدہ چیدہ کی شیئرنگ
صرف غور و فکر کیلئے
نہیں معلوم فراسیسی صدر نے بھی اپنی لازوال محبت کیلئے کوئی لاک لگایا تھا۔ ٭ اداکار عرفان خان کا کہنا ہے کہ:
چیدہ چیدہ کی شیئرنگ
صرف غور و فکر کیلئے
دلی اطمینان کیلئے اجازت لی
آدم و حوا میں محبت کی کہانی ازل سے چلی آرہی ہے ۔نئی نسل کے جوڑے بھی اپنی محبت کو امر بنانے کیلئے عقیدے کے طور پر ُپلوں کے جنگلوں پر اپنی ہَمیشْگی کی مُحبت کو تالا لگا کر چابی کو دریا میں پھینک دیتے ہیں۔یوں دلی اطمینان حاصل کرتے ہیں۔۔نہیں معلوم فراسیسی صدر نے بھی اپنی لازوال محبت کیلئے کوئی لاک لگایا تھا۔ ٭ اداکار عرفان خان کا کہنا ہے کہ:
"ہر مذہب میں موت کے بعد کی کہانی بتائی گئی ہے اور ہر مذہبی شخص کو لگتا ہے کہ اس کے مذہب نے صحیح کہا ہے تو دیکھ لیجئے دنیا کتنے بڑے بھلاوے میں جی رہی ہے"۔
میرا خیال ہے کہ عرفان خان کے نزدیک جو بڑے بھلاوے ہیں وہی تو انسانی فطرت کیلئے۔۔۔ دلی اطمینان حاصل کرنے کیلئے ضروری ہیں۔۔۔
اب مجھے اجازت دیں ،عرفان خان کے مزید خیالات جاننے کیلئے درج ذیل سائٹ پر جائیں ۔۔۔۔
اب مجھے اجازت دیں ،عرفان خان کے مزید خیالات جاننے کیلئے درج ذیل سائٹ پر جائیں ۔۔۔۔
http://www.bbc.com/hindi/entertainment-39771377
نوٹ : پوسٹ میں کہی گئی باتوں سے اتفاق /اختلاف کرنا آپ کا حق ہے
{ رب مہربان رہے }
ہا