منجانب فکرستان
غور و فکر کیلئے
چندراسوامی ُدنیا والوں کو اپنے کمالات دکھا کر منگل کو انتقال گئے۔

٭نواپریل 2013 کی پوسٹ سوامی جی کی چمتکاری کے بارے میں تھی۔
فکرستان پوسٹوں میں عُموماً غوروفکر دعوت ہوتی ہے جیسے پوسٹ"دلی اطمینان کیلئے"میں دعوت انسانی فطرت میں موجود اُس پہلو کی جانب تھی کہ عقیدہ کو صرف ایمان سے غرض ہے وہ چاہے دریا میں چابی پھینک دینے والا عقیدہ کیوں نہ ہو ۔۔۔
چندرا سوامی جی کے طلسمی سحر میں گرفتار نہ صرف انڈین بلکہ بیرونی ممالک کی مشہور شخصیات جن میں برونائی کے سلطان، ہالی ووڈ اداکارہ الزبتھ ٹیلر برطانیہ کی وزیر اعظم مارگریٹ تھیچر جیسی شخصیات شامل تھیں.۔
سوامی جی لوگوں کے مستقبل بتانے کے ماہر سمجھے جاتے تھے، اُنہوں نے خاص طور پر برطانیہ کا سفر صرف غرض سے کیا کہ وہ مارگریٹ تھیچر کو بتا سکیں کہ وہ وزیر اعظم بننے والی ہیں اور یہ بھی کہ کم سے کم 11سال تک وہ وزیر اعظم بنیں رہیں گیں ۔۔۔
ایسے میں یہ سوال کہ،
یہ دوسروں کا مستقبل بتانے سنوار کے مشورے دینے کے ماہر سمجھے جانے والے اپنے مستقبل سے کیوں غافل رہتے ہیں؟ ۔۔۔

---------------------------------------------
٭نواپریل 2013 کی پوسٹ کا لنک
http://universe-zeeno.blogspot.com/2013/04/blog-post_9.html
نوٹ : پوسٹ میں کہی گئی باتوں سے اتفاق /اختلاف کرنا آپ کا حق ہے
{ رب مہربان رہے }