فکرستان کی شئیرنگ:برائے غور و فکر
ایک 12 سالہ معصوم بچّی نے 78 سالہ پوپ سے ایک ایسا معصومانہ سوال کر بیٹھی کہ پوپ سے کوئی جواب نہ پن پڑا تواُنہوں نے اپنی بے بسی کا اظہار نم ناک آنکھوں سے بچّی کو گلے لگا کر کیا۔۔
12 سالہ لاوارث معصوم بچّی "گلیزل آئی رس پالومر" نے پوپ فرانسس سے کہا کہ "دُنیا بھر میں بُہت سے بچّوں کو اُنکے والدین تنہا چھوڑ دیتے ہیں،اِن میں سے بُہت سے بچے منشیات اور عصمت فروشی جیسے گھناؤنی سماجی بُرائیوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔آخر خُدا یہ سب کُچھ کیوں ہونے دیتا ہے جبکہ اِن بچّوں کا اِس میں کوئی قصور نہیں ہوتا؟؟
"گلیزل" کا یہ سوال آزاد معاشرے کی تصویر ہے۔۔۔اب مجھے اجازت دیں۔۔پڑھنے کا شُکریہ
"گلیزل" کا یہ سوال آزاد معاشرے کی تصویر ہے۔۔۔اب مجھے اجازت دیں۔۔پڑھنے کا شُکریہ
پوسٹ میں کہی گئی باتوں سے اختلاف / اتفاق کرنا آپ کا حق ہے
{ہمیشہ رب کی مہربانیاں رہیں }