"خبروں کی کھچڑی "
منجانب فکرستان : کس نے کیا کہا ؟؟ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ٭ : 11مئی پولنگ اسٹیشنوں پر ہماری کامیابی کے ڈھول بجیں گے۔ منظور وساں ٭ : پنجاب کے علاوہ باقی صوبوں میں ہماری پوزیشن مضبوط ہے۔ مولانا فضل الرحمان ٭ : مگر مچھوں کو شکست دونگا ۔ عمران خان ٭ عمران خان کی ضمانت ضبط کرادونگا۔ حنیف عباسی ٭ : میں مولانا کو ہرا کر چھوڑونگی۔ مسرت شاہین ٭ : برسراقتدار آکر پاکستان کو مدینہ جیسی ریاست بنائیں گے۔ نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب ٭ لوگ پیپلز پارٹی کی قربانیوں کو دیکھ کر ووٹ دیں گے۔ منظور وساں ٭ : لوگ شہیدوں کو نظر میں رکھ کر ووٹ دیں گے۔ منظور وساں ٭ : لوگ ہماری 5 سالہ کارکردگی کو دیکھ کر ووٹ دیں گے۔ منظور وساں ٭ : جو بھی مقابلے کیلئے آئے گا، بُری طرح شکست کھائے گا۔ منظور وساں ٭ : 11مئی پولنگ اسٹیشنوں پر ہماری کامیابی کے ڈھول بجیں گے۔ منظور وساں ٭ امیدواروں کی بے رحم جانچ پڑتال ہوگی، جوبندوق دکھائے گا،وہ جیل جائے گا۔ افضل خان...