منجانب فکرستان
عیسایت میں پادری کے سامنے اپنے کئے گئے غلط کاموں کا اعتراف کرنا اور معافی مانگنا جیسی رسم پائی جاتی ہے( ٹالسٹائی نے اپنی آپ بیتی میں،پادری کا گھرمیں آنااور گھر والوں کا پادری کے سامنے اعترافات کی رسم کی منظر کشی کی ہے) شاید اسی رسم کی وجہ سے انگلش بولنے والوں میں " سُوری اور ایکسکیوز می " جیسے الفاظ کہنا رواج پا گئے ہیں۔
اسکی حالیہ مثال اوباماکی بیٹیوں پر تنقید کرنے والی خاتون "الزبتھ لوٹین" کے معافی نامے سے دی جا سکتی ہے لوٹین نے اپنے معافی نامے میں بہت دیر تک عبادت کرنے کا ذکر کیا ہے وہ کہتی ہیں "میں ان تمام لوگوں سے معافی مانگتی ہوں جنھیں میں نے تکلیف پہنچائی ہے اور جنھیں میرے الفاظ سے دکھ ہوا ہے اور میں عہد کرتی ہوں کہ میں اس تجربے سے سبق سیکھوں گی۔ 'بہت دیر تک عبادت کرنے اور اپنے والدین سے گفتگو کرنے کے بعد جب میں نے دوبارہ اپنی تحریر پڑھی تو مجھے احساس ہُوا کہ میرے یہ الفاظ کس قدر تکلیف دہ ہیں"شاید اسی تکلیف دہ احساس کے تحت وہ مستعفی ہوگئیں ۔۔۔۔۔
۔۔مزید تفصیل کیلئے لنک پر جائیں۔۔۔
۔۔مزید تفصیل کیلئے لنک پر جائیں۔۔۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2014/12/141202_obama_daughters_criticism_resigns_zz
{ پڑھنے کا بُہت شُکریہ }
پوسٹ میں کہی گئی باتوں سے اختلاف / اتفاق کرنا آپ کا حق ہے
{ہمیشہ رب کی مہربانیاں رہیں }