منجانب فکرستان
السجدۃ : آیت:9: ترجمہ مولانا مودودی
"پھر اُسکو نک سک سے درست کیااوراُس کے اندر اپنی روح پھونک دی، اور تم کو کان دیے،آنکھیں دیں
اور دل دیے تم لوگ کم ہی شُکر گُذار ہوتے ہو"۔۔۔
اور دل دیے تم لوگ کم ہی شُکر گُذار ہوتے ہو"۔۔۔
یہ خالقِ کائنات کی انسان میں پھونکی ہوئی اُسی تخلیقی روح کا ہی کرشمہ ہے کہ:انسان حیرت انگیز اور
کرشماتی چیزیں مسلسل تخلیق کر تا چلا جا رہا ہے = (خام مال رب کی عطا + پھونکی ہوئی روح )۔
روزنامہ دُنیا میں شائع کالم " غور و فکر کیلئے"۔
کرشماتی چیزیں مسلسل تخلیق کر تا چلا جا رہا ہے = (خام مال رب کی عطا + پھونکی ہوئی روح )۔
روزنامہ دُنیا میں شائع کالم " غور و فکر کیلئے"۔