" حمید اختر کے مذہبی خیالات "

 منجانب فکرستان سے پیش ہے : " حمید اختر کے مذہبی خیالات "
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 
حمید اختر کے نزدیک  مذہبی زندگی کا فلسفہ یہ تھا کہ کوئی کافر نہیں،سب ہی انسان اُسی کی مخلوق ہیں ، اچھا وہی ہے جس سے دوسرے انسان کو تکلیف نہ پہنچے ، نفرت جو سکھائے وہ خُدا کا مذہب نہیں ہوسکتا ۔یہی وجہ ہے کہ  پاکستان میں پائی جانے والی مذہبی انتہا پسندی سے وہ بہت دُکھی تھے ۔ جس کا اظہار وہ آئے دن اپنے کالموں میں کرتے رہتے تھے ۔۔
دُعا گو ہوں کہ مالک ،خالق ،پروردگار انکی لغزشوں کو معاف فرمائے( آمین) ۔ تبصروں کی پبلشنگ بند ہے ۔۔۔
 حمید اختر صاحب:اس  اِنسرٹ شدہ گانے/ ساحر کے پیغام سے  بہت متاثر تھے۔۔ 

Comments

  1. محترم عبداللہ بھائی : میں آپ کی اس سوچ سے متفق ہوں کہ مسلمان وہ ہے کہ جسکے سوچ و عمل میں انسانی بھائی چارگی پائی جائے بُہت شُکریہ ۔

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

یاد داشت کے جھروکوں سے(قسط # 8 )

یاد داشت کے جھروکوں سے(قسط # 6 )

یاد داشت کے جھروکوں سے(قسط # 7 )