Thursday, October 13, 2011

" ذرداری کے نام ہزار دستخطوں وا لا خط "

فکرستان سےپوسٹ ٹیگز:اعتدال پسند/علماء مشائخ/مذہبی انتہاپسندیپیش گوئی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
1)ایسا لگتا ہے بھٹو دور کی طرح ایک بار پھر پیپلز پارٹی مذہبی ٹیسٹ دائرہ میں داخل ہورہی ہے ۔ بھٹو دور میں قادیانی کافر قرار دیئے جانے کا ٹیسٹ  کیس تھا  اب زرداری کے سامنے ممتاز قادری کیس ہے دنیا کینظریں اس کیس پر لگی ہوئی ہیں ، پاکستان  کیلئے بھی یہ ایک ٹیسٹ کیس ہے ۔ بھٹو کے فیصلے سےاعتدال پسند ناراض ہوئے تھے اور کچھ نے تو پیش گوئی بھی کرڈالی تھی کہ اس فیصلے  سے مذہبی انتہا پسندی بڑھے گی۔ جو سچ ثابت ہوئی۔۔۔
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمیں صاحبزادہ فضل کریم نے صدرِ مملکت آصف ذرداری کو 1000سے زائد علماء مشائخ  کے دستخطوں کے ساتھ تفصیلی خط ارسال کیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ صدر خصوصی صدارتی اختیارات استعمال کرتے ہوئے کیس کا فیصلہ تبدیل کریں ۔۔۔ ٹرین مارچ ، دھرنا اور تحریک تیز کرنے کا اِندیا بھی دیا ہے ۔۔۔ تفصیل کے خواہش ذیل لنک پرجائیں مجھے دیں اجازت آپکا بُہت شُکریہ۔۔۔(ایم ۔ ڈی)
http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101352718&Issue=NP_LHE&Date=20111013
   



2 comments:

  1. ابھی تک يہ مشکوک ہے کہ سلمان تاثير کو ممتاز قادری نے صرف اپنی مرضی سے ہی ہلاک کيا تھا ۔ کہيں يہ بھی مرتضٰے بھٹو والا معاملہ تو نہيں ؟

    ReplyDelete
  2. محترم افتخار اجمل بھوپالی صاحب ۔ دور ایسا آگیا ہے کہ ہر بات میں یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ سچ کیا ہے؟؟؟ تبصرہ کا شُکریہ۔

    ReplyDelete

یاد داشت کے جھروکوں سے(قسط #12)۔

  منجانب فکرستان : غوروفکر کے لئے   دن مہینوں میں اور مہینے سال میں تبدیل ہوتے رہے، اماں جان کے تعلقات  محلے کے میرے دوست یعقوب کی فیملی ا...