منجانب فکرستان
آخری فیصلہ ؟
آخری فیصلہ ؟
آجکل بہت سے سیاسی پنچھی فضائوں میں یہ سوچتے اڑتے پھر رہیں ہیں کہ اب کی بار موسم الیکشن میں کونسی ڈال ہری ہوگی، کس میں پھول آئنگے اور کس میں پھل لگیں گے۔۔۔
ایسے میں کیا انِ پنچھیوں کو آسٹرولوجسٹ آغا بہشتی کی پیش گوئی مُتاثر کرے پائے گی کہ آئندہ الیکشن میں عمران خان وزیراعظم بنیں گے۔۔کیا ہارورڈ،لمز کے سروے لاہور حلقوں 121،122،124 کے نوازشریف کے حق میں آئے نتائج، پنچھیوں کے پروں پر کُچھ اثر ڈال سکیں گے؟۔۔۔یا کہ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نثار کھوڑو کا یہ بیان مُتاثر کر پائے گا کہ ہماری پارٹی عنقریب ایک کشتی سے جہاز میں بد ل جائے گی کہ عوام کا پیپلزپارٹی پر اعتماد دن بدن بڑھتا جارہا ہے۔۔مزید یہ بھی کہ پیپلزپارٹی والے لوگ دریا دل ہیں۔۔۔جبکہ کُچھ اُڑتے پنچھیوں کی نِگاہیں پانامہ فیصلے پر بھی ٹکِی ہوئی ہیں۔۔۔

تاہم یہ بات طے ہے کہ اُڑان کا آخری فیصلہ جو بھی فیصلہ ہوگا وہ عوام کے بہترین مفاد کو پیشِ نظر رکھ کر کیا جائے گا۔۔۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
پوسٹ میں کہی گئی باتوں سے اتفاق /اختلاف کرنا آپ کا حق ہے ۔۔
{ہمیشہ، رب کی مہربانیاں رہیں}