منجانب فکرستان:
٭ڈچ وزیر اعظم نے مہاجرین سے کہا ہے کہ وہ معاشرے میں ضم ہوجائیں، نہیں تو واپس چلے جائیں۔
٭ڈچ وزیر اعظم نے مہاجرین سے کہا ہے کہ وہ معاشرے میں ضم ہوجائیں، نہیں تو واپس چلے جائیں۔
معاشرے میں ضم یا قومی ہم آہنگی کی بابت ٭کیمرج یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والی زبان و ادب کی ماہر خاتون پروفیسر وینڈی ایرس بینٹ کا کہنا ہے کہ معاشرے میں ضم یا قومی ہم آہنگی کا راستہ یکطرفہ نہیں یہ دوطرفہ راستہ ہوتا ہے۔۔ یوں اُنہوں نے مہاجرین کو ضم یا قومی ہم آہنگی کا فلسفیانہ جواز فراہم کر دیا ہے۔
اُنہوں نے قومی ہم آہنگی کے سلسلے میں برطانوی باشندوں کو بھی مشورہ دیا کہ وہ اردو زبان سیکھیں غالباً پروفیسر صاحبہ پیشِ نظر یہ بات ہو گی برصغیر سے آئے باشندوں کی ایک بڑی تعداد اردو زبان کو سمجھتی ہے،اُنہوں نے پنجابی اور پولش زبانیں بھی سیکھنے کا مشورہ دیا۔۔
کُچھ تم چلو ۔۔۔کُچھ ہم چلیں ۔۔۔ یوں مٹِ جائیں فاصلے ۔۔۔
پوسٹ میں کہی گئی باتوں سے اتفاق /اختلاف کرنا آپ کا حق ہے ۔۔
{ہمیشہ، رب کی مہربانیاں رہیں}
٭
http://www.cambridge-news.co.uk/news/cambridge-news/brits-should-learn-polish-urdu-12464508
٭ http://www.dw.com/ur/%D9%85%DB%81%D8%A7%D8%AC%D8%B1%DB%8C%D9%86-%D9%85%D8%B9%D8%A7%D8%B4%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B6%D9%85-%DB%81%D9%88%DA%BA-%DB%8C%D8%A7-%D9%88%D8%A7%D9%BE%D8%B3-%DA%86%D9%84%DB%92-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA-%DA%88%DA%86-%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1-%D8%A7%D8%B9%D8%B8%D9%85/a-37242271?maca=urd-rss-urd-all-1497-rdf