منجانب فکرستان
جلسے میں کتنے لوگ تھے؟دئیے گئے ہندسوں میں سے کوئی بھی ہندسہ لے لیں فائرنگ واقعے کے بعد جہلم کیلئے بڑا ہندسہ کہلائے گا۔۔
عمران خان کو آئے دن عوام کے سامنے تقریر کرنا ہوتا ہے، تقریر میں ہمیشہ ایک ہی بات نہیں کہہ سکتے،اِس لئیے بعض مرتبہ اُن کی تقریر میں کہی گئی باتیں یا مطالبےسمجھ سے بالا ہوتے ہیں۔۔
لیکن عوام اب عمران خان کی باتوں کو نہیں صرف عمران خان کو دیکھ رہی ہے اور شاید عمران کے زریعے دو خاندانی ملی بھگت حُکمرانی حصار کو توڑنا چاہتی ہے،یہی وجہ ہے کہ عمران کے جلسوں میں عوام پہنچ رہی ہے ۔۔اب تو کچھ دانشور بھی کہنے لگے ہیں کہ عمران کو لگے رہنا چاہئیے،اِس لئیے کہ اُنہوں نے عوام کو اپنے پیچھے لگالیا ہے،اب پیچھے ہٹنا عوام سے دھوکا کہلائے گا ۔۔اب دیکھنا یہ ہے کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔۔۔مجھے اجازت دیں۔۔۔ پڑھنے کا بُہت شُکریہ۔۔۔

٭۔۔۔٭۔۔۔٭
پوسٹ میں کہی گئی باتوں سے اختلاف / اتفاق کرنا آپ کا حق ہے
{ہمیشہ رب کی مہربانیاں رہیں }