٭قارئین سیارہ ٭ انتظامیہ سیارہ ٭بلاگرز ساتھی٭
آپ سب کو" فکرستان "عید کی خوشیوں کی ٭پرُ خلوص مبارک باد پیش کرتا ہے آپ کا ساتھی ۔ ایم ۔ڈی۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
منجانب فکرستان : غ وروفکر کے لئے ------------------------ میری فٹبال کی ٹیم ہار گئی تھی ،میں اُداس چہرہ لئے گھر میں داخل ہُوا ، گھر میں کر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ReplyDeleteعیدکم مبارک کل عام و انتم بخیر
تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال
آپ غلطی سے تبصروں کی پبلشنگ پر بندش لگانا بھول گئے۔ میں نے سوچا اس موقعے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ کو ، اور آپ کے کائناتی بلاگ کے توسط سے سب اہل سیارہ کو عید مبارک کہہ دوں۔
ReplyDeleteٌٌٌٌ عید مبارک ٌٌٌٌٌٌ
علی
EiD Mubarak Qobool kijye
ReplyDeleteمحترم ایم اے راجپوت صاحب: وَعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ReplyDelete۔ آپ کی دُعا پر آمین ۔
(ایم ۔ ڈی)
محترم علی صاحب : بندش لگانا بھولا نہیں تھا لیکن عید پر کچھ نئی بات بھی تو ہونی چاہئیے۔
ReplyDeleteمحترم بندش یو لگانا پڑتا ہے کہ بلاگ پر ایک نہ ختم ہونے
والی فضول کی بحث شروع ہوجاتی ہے ۔ پہلے دونوں طرف سے
برابر کے دلائل دیے جاتے ہیں ۔ پھر ایک وقت ایسا آتا
ہے کہ دونوں طرف دلائل ختم ہوجاتے ۔ ہیں پھر یہ مہذب
کہلانے والے آپس میں ایک دوسرے کو ایسی گالیاں
دینا شروع کردیتے ہیں کہ غیر مہذب کہلانے والا بھی شرما
جائے ۔ ویسے آجکل یہ سلسلہ کچھ تھما ہُوا سا ہے۔
۔ ( ایم ۔ ڈی )۔
محترمہ تحریم صاحبہ: عید مبارک قبول کیا بمع شُکریہ ۔
ReplyDeleteایم ۔ ڈی )۔ )
آپ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔ عید مبارک
ReplyDeletehttp://colourislam.blogspot.com/
محترم ثاقب شاہ صاحب : عید کی مبارک باد دینے پر آپ کا شُکریہ ادا کرتا ہوں ۔( ایم ۔ ڈی )۔
ReplyDelete