منجانب فکرستان: چیدہ چیدہ جملوں کی شیئرنگ ''غور و فکر کیلئے''
٭: بحر روم کے پانی میں ایسی مچھلی پائی جاتی ہے،جب کسی بیماری یا موت کے خدشے میں مبتلا ہوتی ہے، ریورس گئیر لگا کر دوباری طفیلی دور میں پہنچ جاتی ہے، یہ عمل ایک بار نہیں بار بار کرسکتی ہے۔۔۔
گویا ''آب حیات'' پیا ہُوا ہے۔*(بی بی سی لنک پر)

٭:خدا صرف ایک ہے اور وہ ہمارے اندر ہے؛اکشےکمار (گوگل سرچ)
٭:ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قانون منسوخ کردیاہے۔۔۔
یاد رہے مہاتیر محمد بھی ان لوگوں میں شامل تھے جن کو اس قانون کے تحت تحقیقات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔(گوگل سرچ)
٭:شرجیل میمن کے کمرے سے ملنے والی بوتلوں میں شراب نہیں بلکہ شہد اور زیتون کا تیل تھا۔۔۔پی پی رہنما سید ناصر حسین شاہ (گوگل سرچ)
٭: جگنو محسن نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں تحریک انصاف کے امیدوار سردار عثمان بزدار کو ووٹ دیا ۔ (گوگل سرچ)

نوٹ: پوسٹ میں کہی گئی باتوں سے اتفاق کرنا / نہ کرنا آپ کا حق ہے۔
۔اب اجازت۔
۔اب اجازت۔
{ رب مہربان رہے }