منجانب فکرستان:غور طلب جملوں کیشیئرنگ
1٭سماجی رابطوں خصوصاً ٹوئٹر کے بغیر وائٹ ہاوس تک نہیں پُہنچ سکتا تھا۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ
2٭ سوشل میڈیا پر فیک نیوز اور فیک پروپیگنڈا ایک بہت بڑا ہتھیار بن گیا ہے وزیرداخلہ احسن اقبال
3٭۔حکومت جی ڈی پی کا 60 فیصد سے زیادہ قرضے نہیں لے سکتی لیکن ہمارے قرضے 65 فیصد تک پہنچ گئے ہیں۔ڈاکٹرمرزا اختیار بیگ
4٭پاکستان آج دنیا بھر میں ایک ابھرتی ہوئی معیشت اور سرمایہ کاری کے لیے پر کشش ملک قرار دیا جاہے ہے،وزیرداخلہ
5٭۔پشاور حلقہ این اے 4 پی ٹی آئی کے ارباب عامر جماعت اسلامی کے واصل فاروق سے بھی مقابلہ کریں گے۔
نوٹ : پوسٹ میں کہی گئی باتوں سے اتفاق کرنا / نہ کرنا آپ کا حق ہے ۔
{ رب مہربان رہے }