منِجانب فکرستان:
چونکانے والے ہندسے/تبصرے
غوروفکر کیلئے
چونکانے والے ہندسے/تبصرے
غوروفکر کیلئے
بھارت میں "ریپ" ریاستی مسئلہ نہیں پورے بھارت کا مسئلہ ہے۔ تاہم بی جے پی اس مسئلہ کو بھی ریاستی / سیاسی رنگ دے کر اپنے حق میں استعمال کر رہی ہے۔ مثلاً ریاست مغربی بنگال میں ترینامول کانگریس کی حکومت کو ریپ کے حوالے سے (بی جے پی) رہنما روپا گنگولی نے جو چیلنچ دیا وہ وڈیو لنک پر دیکھا جاسکتا ٭
ایسے میں سوال کہ جن ریاستوں میں بی جے پی کی حُکومتیں قائم ہیں کیا وہ ریپ سے پاک ہیں؟
آئیے دوسری طرف جاپان چلتے ہیں کہ دیکھتے ہیں کہ جنس مطلق وہاں کے لوگوں کا رَوِیَّہ کیسا ہے ؟
٭٭نئی تحقیق کے مطابق ایسے لوگوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے جنہوں نے کبھی کسی سے جنسی تعلق قائم نہیں کیا۔جاپان میں 18 سے 34 سال کے درمیان 43 فیصد لوگوں نے کہا کہ اُنہوں نے کبھی بھی کسی سے جنسی تعلق قائم نہیں کیا. 52 فیصد لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ ورجن ہیں اور 64 فیصد لوگوں کا کسی بھی طرح کی جنسی ریلیشن شپ سے انکاری ہیں۔۔۔
مزید تفصیلات کیلئے پوسٹ کی تیاری مددگار سائٹس پر جائیں ، وہیں پر غور طلب تبصرے بھی ہیں ۔۔۔اب مُجھے اجازت دیں۔
٭٭
https://www.dawnnews.tv/news/1061348/
http://www.independent.co.uk/news/world/asia/japan-sex-problem-demographic-time-bomb-birth-rates-sex-robots-fertility-crisis-virgins-romance-porn-a7831041.html
٭
نوٹ : پوسٹ میں کہی گئی باتوں سے اتفاق /اختلاف کرنا آپ کا حق ہے ۔
{ رب مہربان رہے }