غوروفکر کیلئے !! منجانب فکرستان
آپ کتنے فیصد؟ اِنسانی صفات کے حامل ہیں۔۔
یہ فیصلہ تواُس محتسب کے ہاتھ میں ہے، جسے اِنسانی ضمیر کہتے ہیں،اور جو لوگ اعلیٰ ضمیر ہوتے ہیں وہ اپنی تو کیا، اپنے کسی ساتھی یا دوست کی جانب سے کسی کمیونٹی کے خلاف نا مناسب تبصرہ ہونے پر خود اپنے ضمیر پر بوجھ محسوس کرتے ہیں اور اُنہیں مرتے سمے بھی ضمیر کی خلش محسوس ہوتی ہے،جب تک معافی نہ مانگ لیں سکون سے مر بھی نہیں سکتے ۔۔اِسکی تازہ مثال امریکی سینیٹر باب بینئٹ ( Senator Bob Bennett) کی ہے۔۔
بسترِ مرگ پر پڑے ریپبلکن سینیٹر باب بینئٹ نے اپنی موت سے چند گھنٹے پیشتر اپنے عزیزوں سے کہا کہ اس ہسپتال میں اگر کوئی مسلمان ہے تو اُس سے میری بات کرائو، جس پر ہسپتال میں موجود ایک مسلمان خاتون اُنکی مُلاقات کرائی گئی تو اُنہوں نے خاتون سے اپنی پارٹی کےریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلمانوں کے خلاف دیئے گئے بیانات پر معافی چاہی۔۔۔
اور دُنیا سے کُوچ کر گئے ۔۔۔ذرہ ہو کہ آفتاب،سب کا مُقدر کوُچ کرنا ہے۔۔
مکمل آگاہی کیلئے لنک پر جائیں۔۔۔۔ میری رائے ہے کہ لنک پر ضرور جائیں۔۔
http://www.nbcnews.com/politics/2016-election/gop-senator-bob-bennett-apologized-muslims-trump-while-deathbed-n576566

نوٹ: پوسٹ میں کہی گئی باتوں سے اتفاق /اختلاف کرنا آپ کا حق ہے ۔۔
اب مُجھے اجازت دیں۔
{ہمیشہ رب کی مہربانیاں رہیں}