Image result for monument valley
ہر چیز سے عیاں ہے،ہرشے میں نہاں ہے،خالِق کائنات، مالِک کائنات
عقلِ کُل،توانائی کُل، ہمہ جہت، ہمہ صِفت،خالِق کائنات، مالِک کائنات
آنکھیں کہ جِن سے میں دیکھا ہوں میری نہیں، عطائے خُداوندی ہے
  پاؤں کہ جِن سے میں چل تا ہوں میرے نہیں،عطائے خُدا وندی ہے
غرض یہ کہ میرے  وجود کا ذرہ  ذرہ   میرا  نہیں ،عطائے خُداوندی ہے
میرے خالِق میرے مالکِ میرے پروردگارانِ نعمتوں کا بے انتہا شُکریہ  


Monday, October 3, 2011

" سنڈے میگزین ایکسپریس سے منتخب اقتباسات "


منجانب فکرستان پیش ہے:عمران خان کی کتاب سے چند اقتباسات شائع شُدہ ایکسپریس سنڈے میگزین۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 
عمران خان کی کتاب سے چند اقتباسات ایکسپریس اخبار نے اپنے سنڈے میگزین 25 ستمبر 2011  کی اشاعت میں شائع کئے تھے ۔میں نےان اقتباسات میں سے چند منتخب اقتباسات اپنے قارئین کرام کیلئے منتخب کئے ہیں ۔ تا ہم انکی زندگی کی تفصیل جاننے کے لیے اصل کتاب کا مطالعہ کرنا ہوگا۔۔۔ بشُکریہ اخبار ایکسپریس ۔( ایم۔ڈی) 
 
دل چا ہے تو یہ پاور فل سونگ سنُئے( ایم ۔ڈی)                             




4 comments:

  1. اس بات سے قطع نظر کرتے ہوئے کہ۔ اپنی زندگی میں ہر سوانح عمری لکھنے و لکھوانے والے کو یہ وعم اور زعم ہوتا ہے کہ وہ ہر صورت ۔ہر واقعے میں درست اور حق بجانب رہے ہیں جبکہ باقی سبھی غلط تھے۔اس سے قطع نظر کرتے ہوئے عمران کی اس سوانح عمری یا آپ بیتی میں بے شک چھ نئی باتیں اور موصوف کی شخصیت کے بارے پتہ چلتا ہے۔ مگر اسی کے ساتھ یہ بھی حقیقت واضح ہوتی ہے کہ میاں بشیر کی پشین گوئی کے مطابق عمران خان ابھی تک پاکستانی سیاست کی ہمہ گیر پرواز کے لئیے تیاری نہیں رکھتے۔

    خواہش اور ممکنات میں ہمیشہ ایک سمندر حائل رہتا ہے جسے پاٹنا ہی اصل مسئلہ ہوتا ہے۔

    ReplyDelete
  2. محترم جاوید گوندل بھائی - آپ کے تبصرہ کا بُہت شُکریہ ۔

    ReplyDelete
  3. فی الوقت صرف پہلی منتخب تصویر پڑھی اور اسے کافی دلچسپ پایا۔ وقت نے اجازت دی تو یہ کتاب ضرور پڑھوں گا۔

    ReplyDelete
  4. محترم محمد اسد بھائی عمران خان کی شخصیت جاننے کیلئے کتاب پڑھنا ضروری ہے ۔ تبصرہ کیلئے آپکا شُکریہ ۔

    ReplyDelete