Image result for monument valley
ہر چیز سے عیاں ہے،ہرشے میں نہاں ہے،خالِق کائنات، مالِک کائنات
عقلِ کُل،توانائی کُل، ہمہ جہت، ہمہ صِفت،خالِق کائنات، مالِک کائنات
آنکھیں کہ جِن سے میں دیکھا ہوں میری نہیں، عطائے خُداوندی ہے
  پاؤں کہ جِن سے میں چل تا ہوں میرے نہیں،عطائے خُدا وندی ہے
غرض یہ کہ میرے  وجود کا ذرہ  ذرہ   میرا  نہیں ،عطائے خُداوندی ہے
میرے خالِق میرے مالکِ میرے پروردگارانِ نعمتوں کا بے انتہا شُکریہ  


Monday, November 28, 2016

سزا کی چند مثالیں ۔ ۔ ۔

 منجانب فکرستان  
غوروفکر  کیلئے 
 انسان کی سیمابی  فِطرت بے چین رہتی ہے۔تاہم معروضی عقل رہنمائی کرتی ہے۔۔۔جبکہ عقل کے اندھوں کو اندھیرے میں بھی بڑی دور کی سوجھائی دیتی ہے،صُبح ہونے کا بھی انتظار کیسا ؟؟ رات اندھیرے میں کالے دَھن کو گورا کرنے کی دُھن سوار ہو جاتی ہے جسکا حاصل بڑے نوٹوں کی بندش ٹھرتا ہے۔۔یوں ایک شخص کی سیمابی فطرت کا بگھتان پوری قوم کو بگھتنا پڑ جاتا ہے ۔
Image result for couple

 نوٹوں کا معاملہ تو خالصتاً دُنیاوی ہے۔۔۔
لیکن بچّوں کی پیدائش کا معاملہ تو کائنات میں رائج فطری قوانین پر ہے کہ فطرت (Nature) ۔ ٭ جوڑا بناتی آٹو کلکولیشن کے تحت ہر پیدا ہونے والے پر لڑکا/لڑکی کی مُہر لگاتی ہے لیکن پھر بھی انسانی فطرت ہے کہ اس فطری عمل میں مداخلت سے باز نہیں آتی یوں موجب سزا ٹھرتی ہے، جسکی مثالیں چین کی ایک بچّہ پالیسی میں بخوبی دیکھی جاسکتی ہیں ۔۔ ( درج سائیٹس پر ) ۔۔۔
http://www.bbc.com/news/world-asia-china-34612919

http://www.shanghaidaily.com/viral/omg/College-Student-Presents-999-Grapefruits-To-A-Girl-To-Show-Affection/shdaily.shtml

https://www.youtube.com/watch?v=n3zwuJLoASs


http://www.usatoday.com/story/news/world/2016/04/29/china-introduces-female-only-bus-service/83692132/
٭
 http://www.dailymail.co.uk/news/article-3948648/A-big-day-small-pair-Newlyweds-set-world-record-smallest-married-couple-combined-height-FIVE-FEET.html

   پوسٹ میں   کہی  گئی باتوں سے اتفاق /اختلاف  کرنا  آپ کا  حق  ہے ۔۔
اب  مُجھے  اجازت  دیں۔
{ہمیشہ،  رب  کی  مہربانیاں  رہیں}

Thursday, November 10, 2016

سارے پول،سارے جائزے !!۔

  منجانب فکرستان 
  برائے غوروفکر 
سارے پول، سارے جائزے گئے چولہے بھاڑ میں،سچ تو یہ ہے کہ  فطرت کو تبدیلی سے پکا عشق ہے۔ 
 امریکیوں کی یہ سوچ کہ  ہلیری کو منتخب کرنا گویا اُسی پُرانی ڈگر پر چلنا ہے۔
لوگوں نے ثابت کیا کہ اُنہیں پُرانی ڈگر پر چلنا پسند نہیں۔۔نئی سوچ/نیا خیال اچّھے/ بُرے کا لیبل لگانا۔۔آپکی فکری سوچ پر منحصر ہے۔۔
 گھٹنے پر سے پینٹ پھاڑ لینا بھی گلوبلی نیٹ دُنیا پر فوٹو شیئر سے اپنے نئے پن کا ایک فطری اثر ڈالتا ہے۔ 
Image result for ripped jeans for men
رہے ڈونلڈ ٹرمپ کی جنسی بے راہ روی کے قصّے امریکی معاشرے کیلئے کوئی انوکھی بات نہیں ،اِن سب کو بھی ڈالو چولہے کے بھاڑ میں اور نئی سوچ کے حامل ڈونلڈ ٹرمپ کو صدر بناؤ ۔۔۔۔اسی سوچ نے سارے  پولوں سارے جائزوں پر پانی ڈال دیا ۔۔
 پوسٹ میں   کہی  گئی باتوں سے اتفاق /اختلاف  کرنا  آپ کا  حق  ہے ۔۔
اب  مُجھے  اجازت  دیں۔
{ہمیشہ،  رب  کی  مہربانیاں  رہیں}