Posts

سزا کی چند مثالیں ۔ ۔ ۔

Image
  منجانب فکرستان     غوروفکر  کیلئے   :    انسان کی سیمابی  فِطرت بے چین رہتی ہے۔تاہم معروضی عقل رہنمائی کرتی ہے ۔۔۔ جبکہ  عقل کے اندھوں کو اندھیرے میں بھی بڑی دور کی سوجھائی دیتی ہے،صُبح ہونے کا بھی انتظار کیسا ؟؟ رات اندھیرے میں کالے دَھن کو گورا کرنے کی دُھن سوار ہو جاتی ہے جسکا حاصل بڑے نوٹوں کی بندش ٹھرتا ہے۔۔یوں  ایک شخص کی سیمابی فطرت کا بگھتان پوری قوم کو بگھتنا پڑ جاتا ہے ۔  نوٹوں کا معاملہ تو خالصتاً دُنیاوی ہے۔۔۔ لیکن بچّوں کی پیدائش کا معاملہ تو کائنات میں رائج فطری قوانین پر ہے کہ فطرت (Nature) ۔ ٭   جوڑا بناتی آٹو کلکولیشن کے تحت ہر پیدا ہونے والے پر لڑکا/لڑکی کی مُہر لگاتی ہے لیکن پھر بھی انسانی فطرت ہے کہ اس فطری عمل میں مداخلت سے باز نہیں آتی یوں موجب سزا ٹھرتی ہے، جسکی مثالیں چین کی ایک بچّہ پالیسی میں بخوبی دیکھی جاسکتی ہیں ۔۔ ( درج سائیٹس پر  ) ۔۔۔ http://www.bbc.com/news/world-asia-china-34612919 http://www.shanghaidaily.com/viral/omg/College-Student-Presents-999-Grapefruit...

سارے پول،سارے جائزے !!۔

Image
  منجانب   فکرستان      برائے غوروفکر  سارے پول، سارے  جائزے گئے   چولہے بھاڑ میں،سچ تو یہ ہے کہ   فطرت  کو تبدیلی سے پکا  عشق  ہے۔   امریکیوں کی یہ سوچ کہ    ہلیری کو منتخب کرنا گویا اُسی  پُرانی ڈگر پر چلنا ہے۔ لوگوں نے ثابت کیا کہ اُنہیں پُرانی   ڈگر پر چلنا پسند نہیں۔۔ نئی سوچ/نیا خیال  اچّھے / بُرے  کا لیبل  لگانا۔۔ آپکی فکری   سوچ  پر منحصر ہے۔۔  گھٹنے پر سے پینٹ پھاڑ لینا بھی گلوبلی نیٹ دُنیا پر فوٹو شیئر سے اپنے  نئے پن کا ایک   فطری  اثر ڈالتا ہے۔  رہے ڈونلڈ ٹرمپ کی جنسی بے راہ روی کے قصّے امریکی معاشرے کیلئے کوئی انوکھی بات نہیں ،اِن سب کو بھی ڈالو چولہے کے بھاڑ میں اور نئی سوچ کے حامل  ڈونلڈ ٹرمپ کو صدر بناؤ ۔۔۔۔اسی سوچ نے سارے  پولوں سارے جائزوں  پر پانی ڈال دیا ۔۔   پوسٹ میں     کہی  گئی باتوں سے   اتفاق   /اختلاف    کرنا  آپ کا  حق ...

شادی اور انجام ۔۔۔۔

منجانب   فکرستان:  غوروفکر  کیلئے اکثر شادی شدہ خواتین و حضرات اپنے تجربات کی بنیاد پر شادی سے مطلق اپنے نظریے قائم کرتے ہیں ، خاص طور پر وہ خواتین حضرات کہ جنکی شادی کسی تلخ تجربے سے گزری ہو ۔۔۔ایسی ہی ایک شادی کے بارے میں تفصیلات کئی برطانوی اخبارات میں شائع ہوئیں۔ ٭ (تمام لنکس) ظاہر کہ انِ برطانوی اخبارات میں جس فکر نمائندگی ملے گی وہ مشرقی کلچرلی سوچ سے مختلف ہوگی،اُن کے نزدیک تو  ارینجڈ شادی بھی ایک لحاظ سے عجیب بات ہوگی۔۔ نسرین کی شادی ہم عمر لڑکے عمران خان سے ہوئی یہ شادی ایسی شادی تھی کہ جسے مکمل ارینجڈ شادی کہتے ہیں،تاہم اِس ارینجڈ شادی نے دونوں کی زندگیوں میں زہر گھول دیا ۔۔ جس کا نتیجہ بھیانک قتل کی صورت میں نِکلا۔   نسرین کا کہنا کہ عمران گھر کا خرچہ نہیں اُٹھا تا ہے ایسے  میں نوکری کیسے چھوڑ دوں ؟جبکہ عمران کا شکوہ  تھا کہ نسرین نوکری چھوڑ دے۔۔۔   قتل والے دن عمران نے نسرین کو جو میسیج بھیجا تھا اُس میں نسرین کو باور کرایا گیا تھا کہ میں تمہیں 10بار بتا چکا ہوں کہ" تین آدمیوں کی نماز کبھی قبول نہیں ہوتی۔ایک...

ہم نے آج اپنا قائد کھودیا ۔۔

منجانب   فکرستان:    سچ کہ انسان جذبات  میں بُہت  کُچھ کہہ جا تا ہے  جیسے اداکار    مارک انور   نے کہا : تاہم  وہ  اب معافی کے طلب گار ہیں  ۔۔ اسی لئے کہتے ہیں     پہلے سوچو پھربولو    کہ    انِ کہی  باتوں میں ،  نت نئے   پہلودار  معنے  پوشیدہ ہوتے ہیں جوکہ کہنے  والے کے سان گمان بھی    نہیں ہوتے، وہ شو شل  میڈیا پر نظر آتے ہیں۔    ٹیڈ کروز  بھی آنے  والی   کل کو  بھول کر   اپنے پُرجوش  خطابات میں  ٹرمپ کو جُھوٹا، شیخی باز، مغرور، بیوقوف  شخص قرار دیا۔۔   ایسے میں آج گُذر گیا اور  کل آن پہنچی    اور کروز  صاحب  صدارتی  دوڑ  سے  باہر  ہوگئے۔  اور پھر    وہ لمحہ بھی  آ  گیا  کہ جب  رپبلکن پارٹی  نے ٹرمپ کو اپنا صدارتی منتخب کرلیا تو  دیگرممبران  کی طرح کروز صاحب کوب...

پہچان ۔۔۔

منجانب  فکرستان: "   فِضا  " میں   پہچان !!!  عقل کہتی ہے ناممکن!!!      تحقیق کہتی ہے، اگر شک ہے تو   خود مشاہدہ کرلو    حدیثِ قدسی  " میں ایک چھپا ہوا خزانہ تھا۔میں نے چاہا کہ میں پہچانا جاؤں پس میں نے مخلوق کو پیدا کیا "۔۔۔  پہچان کیلئے،خالق نے نوعِ  انسانی میں ایسی کھوجی  فطرت ودیعت کی،جو کائنات کی  ہر  شے کے بارے میں سوال اُٹھاتی ہے،ابرکیا چیز  ہے، ہوا کیا  ہے؟ یہ  سیمابی    فطرت انسان  کوکبھی تو  ذرے کا دل چیرنے پر اکُساتی  ہے ،تو کبھی خلُیے کے اندرجھانکنے کی ترغیب دیتی  ہے،،، انسان  جب اپنی  کھوجی فطرت کے تحت ذرے کا دل چیرتا  ہے یا   خلُیے کے نظام میں جھانکتا  ہے  تو اندر سے۔۔۔ خُدا کی پہچان کی  صدا  صاف  سُنائی دینے لگتی ہے ۔۔  ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ  دوستو،اب ذرا درج  ذیل بائیوجیکل پہچان  رنگ ...

َِِِ" عیِد مُبارک "

Image
 " ۔۔۔۔ اگرچہ یہ  سچ ہے کہ  عالمی واقعات نے اِنسان کے دل  کو  کرِچی کرِچی کر دِیا ہے،،، پھربھی " عزیز  قارئین، بلاگرساتھی ، سیارہ انتظامیہ ، اور  مسلم اُمہ کو   منِجانب  فکرستان       ( ایم  ڈی۔نور )

۔92 سال جینے کیلئے !!۔

منجانب  فکرستان  مرنے کی دعائیں کیوں مانگوں جینے کی تمنا کون کرے،  یہ دنیا ہویا وہ دنیا اب خواہش دنیا کون کرے۔  لیکن جبلی تقاضا تو یہ ہےکہ جان کو کئی طرح کے روگ کیوں نہ لگے ہوں،پھر بھی  خواہشِ دنیا کم نہیں ہوتی،  ہر مرنے والا مزید  زندگی چاہتا  ہے۔۔تاہم مزید زندگی چاہنے  کے بھی کچھ دُکھ ہوتے ہیں،مثلاً   گلوکاری میں  تقدس جیسا مقام حاصل کرنے والی لتا منگیشکر  کو"   نام نہاد گلوکارہ " کہے جانے کا دُکھ سِہنا  پڑا۔۔اِس ڈھلتی  عُمر میں،   تمنے بھٹ جیسے لوگوں  کے  ریمارک تو  روح کوبھی دُکھی کر ڈالتے ہیں۔۔  امریکی مصنف   Dan Buettner    کا دُکھ  یہ کہ سُپرقوم ہو  نے کے باوجود  اوسطاً سے 13سال پہلےمر جاتے ہیں۔  امریکا میں اوسط عمر 79 سال ہے،اُن کے حساب سے امریکیوں کواوسطاً 92 سال تک زندہ رہنا چاہیے، امریکیوں کی اوسط کو 92 سالہ بنانے  کیلئے  اُنہوں نے تحقیق بھی کی اور کتاب بھی لکھی ۔۔۔جسکی تفصیل کیلئے درج ذیل لنک ایڈریس پر  ۔۔۔۔ h...