منجانب فکرستان:
حدیثِ قدسی " میں ایک چھپا ہوا خزانہ تھا۔میں نے چاہا کہ میں پہچانا جاؤں پس میں نے مخلوق کو پیدا کیا "۔۔۔
پہچان کیلئے،خالق نے نوعِ انسانی میں ایسی کھوجی فطرت ودیعت کی،جو کائنات کی ہر شے کے بارے میں سوال اُٹھاتی ہے،ابرکیا چیز ہے، ہوا کیا ہے؟
یہ سیمابی فطرت انسان کوکبھی تو ذرے کا دل چیرنے پر اکُساتی ہے ،تو کبھی خلُیے کے اندرجھانکنے کی ترغیب دیتی ہے،،، انسان جب اپنی کھوجی فطرت کے تحت ذرے کا دل چیرتا ہے یا خلُیے کے نظام میں جھانکتا ہے تو اندر سے۔۔۔خُدا کی پہچان کی صدا صاف سُنائی دینے لگتی ہے۔۔
نوٹ: پوسٹ میں کہی گئی باتوں سے اتفاق یا اختلاف کرنا آپ کا حق ہے ۔۔
" فِضا " میں پہچان !!!
عقل کہتی ہے ناممکن!!!
تحقیق کہتی ہے، اگر شک ہے تو خود مشاہدہ کرلو حدیثِ قدسی " میں ایک چھپا ہوا خزانہ تھا۔میں نے چاہا کہ میں پہچانا جاؤں پس میں نے مخلوق کو پیدا کیا "۔۔۔
پہچان کیلئے،خالق نے نوعِ انسانی میں ایسی کھوجی فطرت ودیعت کی،جو کائنات کی ہر شے کے بارے میں سوال اُٹھاتی ہے،ابرکیا چیز ہے، ہوا کیا ہے؟
یہ سیمابی فطرت انسان کوکبھی تو ذرے کا دل چیرنے پر اکُساتی ہے ،تو کبھی خلُیے کے اندرجھانکنے کی ترغیب دیتی ہے،،، انسان جب اپنی کھوجی فطرت کے تحت ذرے کا دل چیرتا ہے یا خلُیے کے نظام میں جھانکتا ہے تو اندر سے۔۔۔خُدا کی پہچان کی صدا صاف سُنائی دینے لگتی ہے۔۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
دوستو،اب ذرا درج ذیل بائیوجیکل پہچان رنگ پرغور کریں ، جس نے مُجھے یہ پوسٹ لکھنے کے ترغیب دی، ممکن ہے آپ بھی کہہ اُٹھیں !
تیرے رنگ رنگ تیرے رنگ رنگ
ہر سو ہر جاہ تیرے رنگ رنگ
مُجھے اجازت دیں ۔پڑھنے کا شُکریہ ۔۔۔۔نوٹ: پوسٹ میں کہی گئی باتوں سے اتفاق یا اختلاف کرنا آپ کا حق ہے ۔۔
A study published in 2013 showed Alpine swifts can spend over six months flying without having to land.[7] All vital physiological processes, including sleep, can be performed while on air.
https://en.wikipedia.org/wiki/Alpine_swift