Posts

Showing posts from August, 2018

'' مبارک ہو ''

Image
منجانب فکرستان اور مبارک ہو ٭ ''عرفان خان،فیملی عرفان خان،اور لور عرفان خان کو  عرفان کا زندگی کی جانب لوٹنے کا قدم بہت بہت مبارک ہو ''  عرفان خان نے بیماری سے پہلے اور دوران علاج  صحت، زندگی اور فطرت، مذہب  اور یقین  کے حوالے سے جنِ خیالات کا اظہار کیا   ''فکرستان'' نے  غور و فکر کیلئے پوسٹ زندگی/موت ؟ ایک سوال؟ کی صورت میں بلاگ پر سجایا ہے ۔۔ملاحظہ ہو۔   http://universe-zeeno.blogspot.com/2018/08/blog-post_18.html   اب اجازت۔۔ تاہم  اگر  دل چاہے تو   زندگی   سے  متعلق   میلوڈی  سونگ   حاضر ہے۔ ٭ https://www.dawnnews.tv/news/1085489/ نوٹ :  پوسٹ میں کہی گئی  باتوں سے     اتفاق کرنا  /  نہ کرنا   آپ کا  حق  ہے ۔ {   رب   مہربان  رہے   }

پاکستان کے تناظر میں

فکرستان کی شیئرنگ و تبصرہ ۔۔ محترم افتخار اجمل بھوپال کا سوالیہ مدعا کہ پانچ سات سالوں میں وہ بلاگر  کہاں چلے گئے؟ جو  ایک دوسرے کی مدد کے لئے تیار رہتے تھے۔   تبصرہ:-  حضور وہ سب  " قانونِ تبدیلی "کے  نذر ہوگئے،جو پوری کائنات میں جاری وہ ساری ہے۔۔   چینج کا نعرہ لگا کر " کالا "  گوروں کا سربراہ بن گیا،ٹرمپ نے  امریکی پالیسی  تبدیلی کا اندیہ دیا ، انتخابی نتیجہ دنیا کو حیرت زدہ کرگیا۔ بعض سعودی عرب میں جاری " انقلابی تبدیلیوں " کو امریکی پالیسی تبدیلی کے تناظر میں دیکھتے ہیں۔ موسیقی نہ سننے کے بارے میں "معروف سعودی داعی شیخ عادل الکبانی  کا کہناہے کہ موسیقی کے حوالے سے جو حدیث پیش کی جاتی ہے،وہ حدیث درست نہیں ہے" (دیکھیں  گوگل سرچ )۔۔۔ امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ   کا  نتیجہ تمام عوامی جائزوں  کے برعکس آیا،جبکہ پاکستان کے تناظر میں دیکھیں تو حالیہ انتخابات میں عوامی جائزوں کی رائے بٹی ہوئی تھی،تاہم ترازو کے ایک پلڑے کا جھکاؤ کسی حد تک مسلم لیگ (نون) کے حق میں جُھکا ہُوا تھا، نتیجہ قانون ...