منجانب فکرستان پیش ہے پوسٹ ٹیگز: سنتِ اِبراہمی/ یہودی / معلومات میں اضافہ/ وکی پیڈیا
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
سنتِ ابِراہمی قربانی کے حوالے سے میرے ساتھی بلاگرز نے کافی معلومات فراہم کی ہیں ۔۔۔مسلمان ہونے کے ناطے ان معلومات میں سے بہت سی معلومات وہ ہیں جو قربانی کے حوالے سے ہم پہلے سے جانتے ہیں ۔۔۔میں جو معلومات فراہم کر رہا ہوں اس سے بھی مسلمانوں کی ایک تعداد ضرور واقف ہوگی تاہم میرے خیال میں کچھ تعداد ایسی بھی ضرور ہو گی جن کیلئے یہ معلومات بالکل نئی ہونگیں ۔۔۔ وہ یہ ہیں کہ یہودی قربانی کے اس واقعہ کو حضرت اسماعیلؑ کے بجائے حضرت ابراہیمؑ کی پہلی بیوی حضرت سارہ کے بطن سے پیدا ہونے والے بیٹے حضرت اسحاقؑ سے منسوب کرتے ہیں ۔۔ ۔
اس پوسٹ کا بنیادی مقصد جنہیں نہیں معلوم اُنکی معلومات میں اضافہ کرنا ہے ۔۔۔تفصیل کے خواہش مند لنک پر جائیں مُجھے دیں اجازت آپکا بُہت شُکریہ ۔ تبصروں کی پبلشنگ بند ہے۔ ( ایم ۔ ڈی )
http://en.wikipedia.org/wiki/Binding_of_Isaac

محترم ثاقب شاہ صاحب دُعا پر شُکریہ قبول فرمائیں ۔ ایم ڈی
ReplyDeleteمحترم طارق راحیل صاحب آپ بھی حج اور عید کی مبارک باد قبول فرمائیں ۔ ایم ڈی
ReplyDelete