Image result for monument valley
ہر چیز سے عیاں ہے،ہرشے میں نہاں ہے،خالِق کائنات، مالِک کائنات
عقلِ کُل،توانائی کُل، ہمہ جہت، ہمہ صِفت،خالِق کائنات، مالِک کائنات
آنکھیں کہ جِن سے میں دیکھا ہوں میری نہیں، عطائے خُداوندی ہے
  پاؤں کہ جِن سے میں چل تا ہوں میرے نہیں،عطائے خُدا وندی ہے
غرض یہ کہ میرے  وجود کا ذرہ  ذرہ   میرا  نہیں ،عطائے خُداوندی ہے
میرے خالِق میرے مالکِ میرے پروردگارانِ نعمتوں کا بے انتہا شُکریہ  


Sunday, November 6, 2011

" سب کو مبارک عید کی خوشیاں "

٭قارئین سیارہ ٭ انتظامیہ سیارہ ٭بلاگرز ساتھی٭
آپ سب کو" فکرستان "عید کی خوشیوں کی ٭پرُ خلوص مبارک باد پیش کرتا ہے 
آپ کا ساتھی ۔ ایم ۔ڈی۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

8 comments:

  1. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    عیدکم مبارک کل عام و انتم بخیر
    تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال

    ReplyDelete
  2. آپ غلطی سے تبصروں کی پبلشنگ پر بندش لگانا بھول گئے۔ میں نے سوچا اس موقعے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ کو ، اور آپ کے کائناتی بلاگ کے توسط سے سب اہل سیارہ کو عید مبارک کہہ دوں۔
    ٌٌٌٌ عید مبارک ٌٌٌٌٌٌ
    علی

    ReplyDelete
  3. EiD Mubarak Qobool kijye

    ReplyDelete
  4. محترم ایم اے راجپوت صاحب: وَعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    ۔ آپ کی دُعا پر آمین ۔

    (ایم ۔ ڈی)

    ReplyDelete
  5. محترم علی صاحب : بندش لگانا بھولا نہیں تھا لیکن عید پر کچھ نئی بات بھی تو ہونی چاہئیے۔

    محترم بندش یو لگانا پڑتا ہے کہ بلاگ پر ایک نہ ختم ہونے

    والی فضول کی بحث شروع ہوجاتی ہے ۔ پہلے دونوں طرف سے

    برابر کے دلائل دیے جاتے ہیں ۔ پھر ایک وقت ایسا آتا

    ہے کہ دونوں طرف دلائل ختم ہوجاتے ۔ ہیں پھر یہ مہذب

    کہلانے والے آپس میں ایک دوسرے کو ایسی گالیاں

    دینا شروع کردیتے ہیں کہ غیر مہذب کہلانے والا بھی شرما

    جائے ۔ ویسے آجکل یہ سلسلہ کچھ تھما ہُوا سا ہے۔

    ۔ ( ایم ۔ ڈی )۔

    ReplyDelete
  6. محترمہ تحریم صاحبہ: عید مبارک قبول کیا بمع شُکریہ ۔

    ایم ۔ ڈی )۔ )

    ReplyDelete
  7. آپ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔ عید مبارک
    http://colourislam.blogspot.com/

    ReplyDelete
  8. محترم ثاقب شاہ صاحب : عید کی مبارک باد دینے پر آپ کا شُکریہ ادا کرتا ہوں ۔( ایم ۔ ڈی )۔

    ReplyDelete