ہر چیز سے عیاں ہے،ہرشے میں نہاں ہے،خالِق کائنات، مالِک کائنات عقلِ کُل،توانائی کُل، ہمہ جہت، ہمہ صِفت،خالِق کائنات، مالِک کائنات آنکھیں کہ جِن سے میں دیکھا ہوں میری نہیں،عطائے خُداوندی ہے پاؤں کہ جِن سے میں چل تا ہوں میرے نہیں،عطائے خُدا وندی ہے غرض یہ کہ میرے وجود کا ذرہ ذرہ میرا نہیں ،عطائے خُداوندی ہے میرے خالِق میرے مالکِ میرے پروردگارانِ نعمتوں کابے انتہا شُکریہ
Friday, January 7, 2011
٭بیٹے کی خُواش مند خُواتین کیلے٭
فکرستان ۔۔۔ 6جنوری جنگ نیوز/دو خبریں صحت کے حوالے سے/ آگہی کیلے۔
جناب احمد عرفان شفقت صاحب ۔ یہ جو تحقیقی رپورٹیں ہوتی ہیں یہ ٪ پرسنٹیج کے حوالے سے ہوتی ہیں ۔ میری ذاتی رائے یہ ہے کہ اگر اس میں ذھنی عقیدہ بھی شامل ہوجائے تو ٪ پرسنٹیج اور بھی بہتر ہوجاتی ہوگی ۔بہرحال، آپنے تبصرہ کیا ،آپکاشُکریہ۔
یہ بات اگر عام ہو جاتی تو اور کچھ چاہے ہوتا نہ ہوتا، کیلے آلو بیچنے والوں کی چاندی ہو جانی تھی
ReplyDeleteجناب احمد عرفان شفقت صاحب ۔ یہ جو تحقیقی رپورٹیں ہوتی ہیں یہ ٪ پرسنٹیج کے حوالے سے ہوتی ہیں ۔ میری ذاتی رائے یہ ہے کہ اگر اس میں ذھنی عقیدہ بھی شامل ہوجائے تو ٪ پرسنٹیج اور بھی بہتر ہوجاتی ہوگی ۔بہرحال، آپنے تبصرہ کیا ،آپکاشُکریہ۔
ReplyDeleteToTky kia Masala TV ki Aunties se sikhhy hain?
ReplyDeleteجناب طارق راحیل صاحب۔ ۔ آپ دوبارہ پڑھیں یہ ڈچ سائنسدانوں کی تحقیق ہے ۔ بہر حال آپنے تبصرہ کیا۔ ۔ آپکا شُکریہ۔
ReplyDelete