منجانب فکرستان: سن 2012 کی ایشیاء کی مقبول ترین شخصیات
------------------------------------------------------------------
جان راکفیلر نے 1956 میں "ایشیاء سوسائٹی " قائم کی تھی جس کا ہیڈ کواٹر نیویارک میں واقع ہے ۔۔اُس نے اپنی آن لائن سروے رپورٹ 2012 کے نتائج جا ری کردیے ہیں ،جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ایشیاء کی مقبول ترین شخصیت قرار پائے ہیں ، انہوں نے78۔87 فیصد ووٹ حاصل کئے جبکہ 29۔3 فیصد ووٹ لیکر ملالہ یوسف زئی دوسرے نمبر پر رہیں اور 98 ۔1 فیصد ووٹ لیکر آنگ سان سوچی تیسرے نمبر پر آئیں۔۔۔فلمی اداکار عامر خان نے 81۔ 1 ووٹ لیکر چوتھی پوزیشن حاصل کی ۔۔۔
اب اجازت دیں۔۔ آپکا بُہت شُکریہ۔۔