منجانب فکرستان : جرمنی میں اظہارِ آزادی کا دوہرا معیار۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
مسلمانوں کے خلاف امریکی ومغربی ممالک کے نفرتی پروپیگنڈے سےان ممالک میں عیسائی انتہا پسند گروپ وجود میں آرہے ہیں، جیسے جرمنی میں پرو ڈوایچ لینڈ نامی گروپ جس نے عدالت سے آزادی اظہار کے نام پر متنازع خاکے بنانے کی اجازت حاصل کرلی ہے، جبکہ ہولو کوسٹ کا مذاق اُڑانے پرجرمنی ہی کی عدالت نے ممبر پارلیمنٹ کو 6ہزار یورو جرمانہ اور 8 ماہ کی معطل سزائے قید سُنائی ہے ۔۔اب اس کیس میں آزادی اظہار کا معیار کیوں بدل گیا ؟؟۔۔اس طرح کے یہودیوں کے حق میں کئے گئے جانب دارانہ فیصلوں نے اس دنیا کو جہنم بنایا ہُوا ہے ۔
اب جازت دیں ۔۔۔آپ کا بُہت شُکریہ ۔۔۔(ایم۔ڈی)