فکرستان سے پیش ہے پوسٹ ٹیگز: دلچسپ/ 22سال /11ماہ/ماں بننا
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
خبراورتصویرشمالی امریکہ کےاخباراردو ٹائمزسےکاپی پیسٹ ہے (بچّوں کے چہرے ضرور دیکھیں )۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ما ہرینِ نفسیات کہتے ہیں کہ حواس خمسہ کے زریعے اچّھے یا بُرے جو بھی تاثرات انسانی دماغ کو پُہنچتے ہیں وہ پورے انسانی جسم کو مُتاثر کرتے ہیں ۔امریکی علاقہ ٹینسی کی نہ صرف یہ خوبصورت" تصویر" بلکہ یہ" خبر"بھی کُچھ ایسی ہی انوکھی اور دلچسپ ہے کہ کُچھ دیر کے لیے آپ کے اندر مسرت کے احساس کو جنم دیگی۔۔۔
خاص طور پر سب سے آخر میں کھڑی بچّی کو دیکھیں جیسے وہ اپنے وجود کا احساس دِلا رہی ہو اور کہہ رہی ہو کہ میں بھی اس دُنیا میں آئی ہوئی ہوں ۔ مُجھے بھی اس تصویر میں ہونا ہے۔ اب آپ یہ ہنستی مسکراتی خوبصورت تصویر دیکھیں اور ہنستی مسکراتی خبر پڑھیں ۔اور مُجھے دیں اجازت ۔۔۔ آپکے خلوص کا طالب ۔(ایم ڈی)۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــخاص طور پر سب سے آخر میں کھڑی بچّی کو دیکھیں جیسے وہ اپنے وجود کا احساس دِلا رہی ہو اور کہہ رہی ہو کہ میں بھی اس دُنیا میں آئی ہوئی ہوں ۔ مُجھے بھی اس تصویر میں ہونا ہے۔ اب آپ یہ ہنستی مسکراتی خوبصورت تصویر دیکھیں اور ہنستی مسکراتی خبر پڑھیں ۔اور مُجھے دیں اجازت ۔۔۔ آپکے خلوص کا طالب ۔(ایم ڈی)۔
خبراورتصویرشمالی امریکہ کےاخباراردو ٹائمزسےکاپی پیسٹ ہے (بچّوں کے چہرے ضرور دیکھیں )۔
ٹینسی: مو جودہ دور میں جہاں اکثر جوڑے کم بچے خوشحال گھرانے پر یقین رکھنے ہیں وہیں ایک امریکی جوڑا ٹھارہ بچوں کے بعد بھی مزید دو بچوں کا خواہشمند ہے۔ امریکی ریاست ٹینسی کے رہائشی گل اور کیلی کل اٹھارہ بچوں کے والدین ہیں جن کے سب سے بڑے بچے کی عمر بائیس اور سب سے چھوٹا صرف گیارہ ماہ کا ہے۔ چوالیس سالہ کیلی کا کہنا ہے کہ اسے ماں بننے کا عمل بے حد اچھا لگتا ہے اور وہ مزید دو لڑکوں کی خواہشمند ہے۔ جس سے ان کے لڑکے اور لڑکیوں کی تعداد دس، دس ہو جائے گی۔ گل اور کیلی کے چار ہزار اسکوائر فٹ پر پھیلے ہوئے گھر میں ٹیلی ویژن، انٹرنیٹ موجود نہیں اور فارغ وقت میں پورا خاندن ایک ساتھ موسیقی سے لطف و اندوز ہوتا ہے۔
آئیں ہم بھی موسیقی سے لطف اندوز ہوں / کافی دن گُزرگئے کہ میں نے اپنی پوسٹ پر کوئی وڈیو نہیں لگائی ۔وڈیو/آڈیو حاضر ہے دل چاہے تو سُنئے۔
No comments:
Post a Comment